جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک میں صورتحال بہتر ہورہی ،تین چار روز میں حالات معمول پر آجائیں گے، بنگلادیشی آرمی چیف

datetime 8  اگست‬‮  2024

ملک میں صورتحال بہتر ہورہی ،تین چار روز میں حالات معمول پر آجائیں گے، بنگلادیشی آرمی چیف

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیشی آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے کہا ہے کہ ملک میں صورتحال بہتر ہورہی ہے، تین چار روز میں حالات معمول پر آجائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں بنگلادیشی آرمی چیف نے کہا کہ ملک میں صورتحال بہتر ہورہی ہے، پولیس فورس کی بحالی… Continue 23reading ملک میں صورتحال بہتر ہورہی ،تین چار روز میں حالات معمول پر آجائیں گے، بنگلادیشی آرمی چیف

بنگلا دیش، خالدہ ضیاء کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلان

datetime 8  اگست‬‮  2024

بنگلا دیش، خالدہ ضیاء کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلان

ڈھاکہ (این این آئی) سابق وزیر اعظم اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن خالدہ ضیاء نے 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم کا دور ختم ہوا اب بس ملک کو آگے چلتے رہنا چاہئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق بنگلا دیشی وزیر… Continue 23reading بنگلا دیش، خالدہ ضیاء کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلان

بنگلادیش؛ برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار

datetime 8  اگست‬‮  2024

بنگلادیش؛ برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی برطرف انٹیلی جنس چیف کو بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطرف کئے گئے بنگلہ دیشی انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیا الحسن کو بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار کر کے ڈھاکہ چھاونی منتقل کردیا گیا ہے ۔ بنگلادیشی میڈیا… Continue 23reading بنگلادیش؛ برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار

بنگلہ دیش سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 30 اہلکار گرفتار

datetime 7  اگست‬‮  2024

بنگلہ دیش سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 30 اہلکار گرفتار

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ حسین محمود اور وزیرِ ٹیلی مواصلات جنید احمد کو بھارت فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ ساتھ ہی ساتھ بنگلہ دیش کے متعدد علاقوں سے فوج کی وردی میں ملبوس بھارتی خفیہ ادارے را کے 30 ایجنٹ بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے مرکزی… Continue 23reading بنگلہ دیش سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 30 اہلکار گرفتار

امریکا میں قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی ،پاکستانی شہری گرفتار، فردجرم عائد

datetime 7  اگست‬‮  2024

امریکا میں قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی ،پاکستانی شہری گرفتار، فردجرم عائد

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ گرفتارکرکے فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے بتایاکہ 46 سال کے آصف مرچنٹ کیایرانی حکومت سے مبینہ روابط ہیں،آصف مرچنٹ پر الزام ہیکہ اگست کے آلاوخریا ستمبر کے شروع میں… Continue 23reading امریکا میں قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی ،پاکستانی شہری گرفتار، فردجرم عائد

چینی مشن نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کردی

datetime 7  اگست‬‮  2024

چینی مشن نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کردی

بیجنگ(این این آئی)چینی مشن کے دوران اکٹھے کیے گئے نمونوں میں چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔اس سے قبل امریکی خلائی ادارے ناسا، بھارتی خلائی جہاز اور چینی سائنسدانوں نے پچھلے مشن میں بھی چاند کی سطح پر پانی کے آثار دریافت کیے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اب چینی سائنسدانوں نے… Continue 23reading چینی مشن نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کردی

ایران نے میزائل لانچروں کی منتقلی شروع کر دی

datetime 7  اگست‬‮  2024

ایران نے میزائل لانچروں کی منتقلی شروع کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکام نے بتایا ہے کہ وہ گذشتہ ہفتے کے اختتام سے یہ دیکھ رہے ہیں کہ ایران نے راکٹ لانچروں کو حرکت میں لانا شروع کر دیا ہے اور فوجی مشقیں بھی کر رہا ہے۔ یہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ تہران آنے والے دنوں میں حملہ کرنے کی تیاری… Continue 23reading ایران نے میزائل لانچروں کی منتقلی شروع کر دی

شیخ حسینہ واجد کی بیرون ملک جائیدادیں بھی نکل آئیں

datetime 7  اگست‬‮  2024

شیخ حسینہ واجد کی بیرون ملک جائیدادیں بھی نکل آئیں

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیش میں طلبہ تحریک کے دباؤ میں آکر 15 برس تک اقتدار میں حکمرانی کرنے والی شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا زوال ہوا۔واضح رہے شیخ حسینہ بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی صاحبزادی ہیں، جن کی عمر 76 برس ہے اور وہ 2009 سے مسلسل برسرِ اقتدار میں… Continue 23reading شیخ حسینہ واجد کی بیرون ملک جائیدادیں بھی نکل آئیں

شیخ حسینہ کیلئے پیغام تھا انکو فوج کی حمایت حاصل نہیں ، فوجی اہلکار

datetime 7  اگست‬‮  2024

شیخ حسینہ کیلئے پیغام تھا انکو فوج کی حمایت حاصل نہیں ، فوجی اہلکار

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیشی فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کیلئے پیغام واضح تھا اب ان کو فوج کی حمایت حاصل نہیں رہی۔غیرملکی خبر ایجنسی نے بنگلادیش کی فوج کے حاضر اور ریٹائرڈ افسران سے بات چیت کی ہے۔ بنگلادیش کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور فوجی افسران… Continue 23reading شیخ حسینہ کیلئے پیغام تھا انکو فوج کی حمایت حاصل نہیں ، فوجی اہلکار

Page 57 of 4408
1 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 4,408