ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعتراف کیا ہے کہ روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس جو جوہری ٹیکنالوجی ہے وہ کسی کے پاس نہیں، نئے روسی ہتھیار سٹریٹجک توازن یقینی بنائیں گے، روس نے چند دن پہلے ہائپرسونک کروز میزائل متعارف کروائے۔صدر پیوٹن نے کہا کہ ہمارے ایٹمی ری ایکٹر چند سیکنڈز میں فعال ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں، میزائل تجربے کے دوران نیٹو کا جاسوس جہاز بھی اسی علاقے میں موجود تھا، روسی صدر نے ایٹمی سائنسدانوں کو کامیاب میزائل تجربات پر مبارکباد بھی دی۔
روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے، صدر پیوٹن کا اعتراف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
بیٹی کے انتقال پر گاؤں جانے والا باپ ڈکیتوں کی گولی کا نشانہ بن گیا



















































