سعودی عرب کے سلیپنگ پرنس الولید بن خالد انتقال کرگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تقریباً دو دہائیوں تک کومے کی حالت میں رہنے والے سعودی شہزادے، الولید بن خالد بن طلال، بالآخر انتقال کر گئے۔ یہ خبر ان کے والد، شہزادہ خالد بن طلال نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ الولید 2005 میں لندن میں ایک شدید ٹریفک حادثے کا شکار… Continue 23reading سعودی عرب کے سلیپنگ پرنس الولید بن خالد انتقال کرگئے







































