جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ نئی ڈیل کا اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی ڈیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ایک ڈیل کر رہے ہیں، جو ماضی سے مختلف ہے۔اوول آفس میں بھارت میں اپنے ایلچی سرجیو گور کی حلف برداری کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم قریب آ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ نئی ڈیل سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات کو وسعت ملے گی، اس کا مقصد امریکی توانائی کی برآمدات اور اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔امریکی صدر نے مزید کہا کہ شام کے صدر کے ترکیہ کے صدر اردوان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ہم اسرائیل کے ساتھ مل کر شام کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر کام کر رہے ہیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…