ایک شخص کے پچاس بیٹے ووٹر؛ ووٹرز لسٹ وائرل ہو گئی
اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) بھارت میں انتخابی فہرستوں سے متعلق حیران کن حقائق سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں اپوزیشن نے ایک ایسے گھر کا معاملہ بے نقاب کیا تھا جہاں ایک ہی کمرے میں درجنوں ووٹرز رجسٹرڈ تھے۔ اب ایک اور معاملہ وارنسی کے علاقے کشمیری گنج سے سامنے آیا ہے،… Continue 23reading ایک شخص کے پچاس بیٹے ووٹر؛ ووٹرز لسٹ وائرل ہو گئی







































