مرد اور خواتین کے علاوہ کوئی تیسری جنس قبول نہیں، ٹرمپ کا بڑا اعلان
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہم جنس پرستوں پر بجلیاں گراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک میں صرف دو جنس مرد اور عورت ہیں اس کے علاوہ تیسری کسی جنس کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا میں… Continue 23reading مرد اور خواتین کے علاوہ کوئی تیسری جنس قبول نہیں، ٹرمپ کا بڑا اعلان