منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

2026بھی جنگ کا سال رہے گا، اسرائیلی آرمی چیف نے مزید افرادی قوت مانگ لی

datetime 28  اپریل‬‮  2026 |

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے خبردار کیا ہے کہ سال 2026 بھی اسرائیل کے لیے مختلف محاذوں پر جنگ کا سال ہوسکتا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے کہا کہ اکتوبر 2023 سے اسرائیلی فوج مسلسل ایک ملٹی فرنٹ مہم میں مصروف ہے اور یہ رواں بھی جاری رہے گی۔

آرمی چیف نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اسرائیلی فوج کو اپنے بڑھتے ہوئے آپریشنل تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے مزید اہلکاروں اور جنگجوں کی فوری ضرورت ہے۔اسرائیلی آرمی چیف نے کہا کہ آنے والے برسوں میں فوج کو درپیش بڑھتی ہوئی ذمہ داریوں کے پیش نظر اسرائیل کے لیے ضروری ہے کہ فوجی افرادی قوت میں اضافہ کیا جائے۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے اور اسرائیل بیک وقت مختلف سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…