جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق

datetime 28  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) بھارت کے شہر ممبئی میں مبینہ فوڈ پوائزننگ کے باعث ایک ہی خاندان کے چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کی دو بیٹیاں شامل ہیں۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 40 سالہ عبداللہ عبدالقادر، ان کی 35 سالہ اہلیہ نسرین، 16 سالہ بیٹی عائشہ اور 13 سالہ زینب نے ہفتہ کی رات دیگر اہل خانہ کے ساتھ بریانی کھائی تھی۔رپورٹ کے مطابق رات تقریباً ایک بجے خاندان کے ان افراد نے تربوز بھی کھایا، جس کے چند گھنٹوں بعد ان کی طبیعت خراب ہونا شروع ہوگئی۔

صبح تقریباً پانچ بجے انہیں شدید قے اور دیگر طبی مسائل کا سامنا کرنا پڑا، جس پر پہلے مقامی ڈاکٹر سے رجوع کیا گیا۔ تاہم حالت مزید بگڑنے پر انہیں دوسرے اسپتال منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق چاروں افراد دوران علاج دم توڑ گئے۔ علاج کرنے والے ڈاکٹر زید قریشی نے بتایا کہ متاثرین کو شدید قے اور اسہال کی شکایت تھی، جبکہ انہوں نے تربوز کھانے کا بھی ذکر کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…