جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایران کا روس اور چین کیلئے پروازوں کی بحالی کا اعلان

datetime 29  اپریل‬‮  2026 |

اسلا م آباد (نیوز ڈ یسک)ایران کے میڈیا اداروں کے مطابق تقریباً 60 روز کے تعطل کے بعد ایران نے روس اور چین کے لیے فضائی آپریشن دوبارہ بحال کر دیا ہے۔

اس پیش رفت سے ایک روز قبل قومی ایئر لائن ایران ایئر نے بھی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کا عندیہ دیا تھا۔بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ پہلے ہی خبردار کر چکے ہیں کہ جو کمپنیاں ایرانی فضائی اداروں کے ساتھ تعاون کریں گی، انہیں امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ غیر ملکی حکومتیں اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے دائرہ اختیار میں کام کرنے والی کمپنیاں ایرانی طیاروں کو کسی قسم کی سہولت فراہم نہ کریں۔ ان خدمات میں ایندھن کی فراہمی، کیٹرنگ، ہوائی اڈوں پر لینڈنگ فیس اور جہازوں کی مرمت یا دیکھ بھال شامل ہیں۔

سکاٹ بیسنٹ نے مزید واضح کیا تھا کہ امریکی وزارت خزانہ ایسے کسی بھی تیسرے فریق کے خلاف کارروائی سے گریز نہیں کرے گی جو ایرانی اداروں کے ساتھ مالی لین دین کرے یا انہیں سہولت مہیا کرے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…