بھارت کا مجموعی جی ڈی پی کے اعتبار سے جاپان کو پیچھے چھوڑنے کا دعوی جھوٹا ثابت
ٹوکیو(این این آئی )غربت، بے روزگاری اور پسماندگی کا شکار بھارت کا مجموعی جی ڈی پی کے اعتبار سے جاپان کو پیچھے چھوڑنے کا دعوی جھوٹا ثابت ہوگیا۔میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ گلوبل ہنگر انڈیکس کے مطابق فی کس آمدنی کے لحاظ سے بھارتی عوام اب بھی شدید پسماندگی کا شکار ہے۔جاپان کی فی کس آمدنی 33,900… Continue 23reading بھارت کا مجموعی جی ڈی پی کے اعتبار سے جاپان کو پیچھے چھوڑنے کا دعوی جھوٹا ثابت