منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زلزلے کے جھٹکوں سے امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی زمین لرز اٹھی

datetime 13  اگست‬‮  2024

زلزلے کے جھٹکوں سے امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی زمین لرز اٹھی

لاس اینجلس(این این آئی)زلزلے کے جھٹکے سے امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطی کے متعدد متعدد ممالک کی زمین لرز اٹھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس سمیت جنوبی علاقوں میں محسوس کیے جانے والے جھٹکوں کی شدت 4.4 تھی۔لاس اینجلس شہر کے مضافاتی علاقے ایل سرینو میں زلزلے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکوں سے امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی زمین لرز اٹھی

شادی سے واپسی پر خاندان کے 11 افراد پانی میں بہہ گئے

datetime 13  اگست‬‮  2024

شادی سے واپسی پر خاندان کے 11 افراد پانی میں بہہ گئے

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ایک کار پانی میں بہہ گئی جس میں موجود 11میں سے 9افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خاندان ہماچل پردیش سے ریاست پنجاب شادی میں شرکت کرنے گئے تھے۔ واپسی آتے ہوئے سیلابی ریلہ کی نذر ہوگئے۔عینی شاہدین نے بتایا کہ پہلے یہ گاڑی… Continue 23reading شادی سے واپسی پر خاندان کے 11 افراد پانی میں بہہ گئے

ہمیں انصاف چاہئے، شیخ حسینہ کو سزا ملنی چاہئے، بنگلادیشی طلبہ کا مطالبہ

datetime 13  اگست‬‮  2024

ہمیں انصاف چاہئے، شیخ حسینہ کو سزا ملنی چاہئے، بنگلادیشی طلبہ کا مطالبہ

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلادیش میں ڈھاکا یونیورسٹی کے طلبہ نے سابق وزیراعظم اور بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ واجد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکا یونیورسٹی کے مختلف ہالز سے طلبہ جلوس کی صورت میں راجو مجسمے کے نیچے جمع ہوئے اور اس دوران انہوں نے نعرے… Continue 23reading ہمیں انصاف چاہئے، شیخ حسینہ کو سزا ملنی چاہئے، بنگلادیشی طلبہ کا مطالبہ

متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے لیبر قانون میں اہم تبدیلیاں

datetime 13  اگست‬‮  2024

متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے لیبر قانون میں اہم تبدیلیاں

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے اپنے لیبر قوانین میں کچھ بڑی تبدیلیاں کی ہیں ان تبدیلیوں کا مقصد ملازمت کے قوانین کو مزید بہتر بنا نا ، لیبر مارکیٹ کو زیادہ بہتر اور مسابقت سے بھرپور بنا نا ، ملازمت کے تعلقات کو منظم اور سب کے حقوق اور فرائض کو واضح کرنا اور… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے لیبر قانون میں اہم تبدیلیاں

2000 کروڑ کی کرپٹو کرنسی چرا لی گئی

datetime 12  اگست‬‮  2024

2000 کروڑ کی کرپٹو کرنسی چرا لی گئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں 2 ہزار کروڑ روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی چْرائی گئی۔ پیلورس ٹیکنالوجی اور کرسٹل انٹیلی جنس نے تحقیق کے ذریعے یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ کس طور لوگوں کے والیٹ سے اتنی بڑی رقم نکال لی گئی جبکہ شناخت کے کئی مراحل درپیش ہوتے ہیں۔یہ بھارت میں… Continue 23reading 2000 کروڑ کی کرپٹو کرنسی چرا لی گئی

مقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن، والد نے ججوں پر فائرنگ کردی

datetime 12  اگست‬‮  2024

مقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن، والد نے ججوں پر فائرنگ کردی

الٹامیرا(این این آئی) برازیل میں ایک مقابلہ حسن کی تقریب میں حصہ لینے والی لڑکی کے والد نے اس وقت ججوں پر گولیاں برسادیں جب بیٹی کو ججوں نے چوتھی پوزیشن سے نوازا۔برازیل میں منعقد ہونے والا ایک مقامی مقابلہ حسن اس وقت سانحے پر منتج ہوا جب ایک امیدوار لڑکی کے والد نے ججوں… Continue 23reading مقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن، والد نے ججوں پر فائرنگ کردی

نیرج کی والدہ کے ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر مودی کا نیرج سے مکالمہ

datetime 11  اگست‬‮  2024

نیرج کی والدہ کے ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر مودی کا نیرج سے مکالمہ

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیرس اولمپک کے جیولین تھرو مقابلے میں سلور میڈل جیتنے والے بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا کو مبارک باد دینے کے لیے ٹیلی فون کیا اور پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے متعلق بھی گفتگو کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے نیرج چوپڑا سے گفتگو… Continue 23reading نیرج کی والدہ کے ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر مودی کا نیرج سے مکالمہ

بھارت میں ہندو مذہبی تہوار کے بینر پر میا خلیفہ کی تصویر لگادی گئی

datetime 10  اگست‬‮  2024

بھارت میں ہندو مذہبی تہوار کے بینر پر میا خلیفہ کی تصویر لگادی گئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ہندو مذہبی تہوار کے لیے لگائے گئے بینر پر غیر اخلاقی فلموں کی سابق لبنانی اداکارہ میا خلیفہ کی تصویر لگادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے کانچی پورم ضلع میں بینر سامنے آنے کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا۔ اس مذہبی تقریبات میں ہزاروں لوگ شرکت کرتے… Continue 23reading بھارت میں ہندو مذہبی تہوار کے بینر پر میا خلیفہ کی تصویر لگادی گئی

بنگلادیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 10  اگست‬‮  2024

بنگلادیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیشی طلبا کے احتجاج کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبید الحسن نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس کا کہنا تھاکہ وہ صدر شہاب الدین سے مشاورت کے بعد باضابطہ قدم اٹھایں گے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس نے یہ فیصلہ مظاہرین طلبا… Continue 23reading بنگلادیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

Page 44 of 4398
1 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 4,398