ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ مزید پانچ مقامات پرپھیل گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2025

کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ مزید پانچ مقامات پرپھیل گئی

کیلیفورنیا (این این آئی ) شمالی لاس اینجلس میں بدھ کے روز بھڑکنے والی آگ رکنے کا نام نہیں لے رہی، آگ کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس نے مزید 5 مقامات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا میں… Continue 23reading کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ مزید پانچ مقامات پرپھیل گئی

ٹرمپ کے ایک دستخط سے میکسیکو اور کینیڈا میں کساد بازاری کا خطرہ، لیکن امریکیو‌ں کو اس سے کیا نقصان ہوگا؟

datetime 25  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کے ایک دستخط سے میکسیکو اور کینیڈا میں کساد بازاری کا خطرہ، لیکن امریکیو‌ں کو اس سے کیا نقصان ہوگا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ہی دستخط کے ذریعے امریکہ کے قریبی ہمسایہ ممالک میکسیکو اور کینیڈا کو شدید معاشی بحران میں دھکیل سکتے ہیں۔سی این این پر شائع ہونے والے ایک تجزیے کے مطابق ٹرمپ نے یہ عندیہ دیا تھا کہ وہ یکم فروری کو میکسیکو اور کینیڈا سے درآمد کی… Continue 23reading ٹرمپ کے ایک دستخط سے میکسیکو اور کینیڈا میں کساد بازاری کا خطرہ، لیکن امریکیو‌ں کو اس سے کیا نقصان ہوگا؟

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیوں ختم کیے؟ بیرسٹر گوہر نے وجہ بتادی

datetime 25  جنوری‬‮  2025

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیوں ختم کیے؟ بیرسٹر گوہر نے وجہ بتادی

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ اگر حکومت سے جاری مذاکرات کے نتیجے میں 9 مئی اور 26 نومبر کے حوالے سے کمیشن نہیں بننے جا رہا تو ہم نے حکومت کے ساتھ صرف ہیلو ہائی اور فوٹو سیشن کیلئے تو نہیں بیٹھنا تھا۔جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد… Continue 23reading عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیوں ختم کیے؟ بیرسٹر گوہر نے وجہ بتادی

امریکی اسلحے کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 25  جنوری‬‮  2025

امریکی اسلحے کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

واشنگٹن(این این آئی)مالی سال 2024 میں امریکی اسلحے کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مالی سال 2024 میں امریکا نے ریکارڈ 318.7 ارب ڈالر کا اسلحہ برآمد کیا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 29 فیصد زیادہ ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جاری کردہ رپورٹ کے… Continue 23reading امریکی اسلحے کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پہلا مقدمہ درج

datetime 25  جنوری‬‮  2025

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پہلا مقدمہ درج

کوپن ہیگن (این این آئی)ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دینے کے نئے قانون کے تحت 2افراد پر مقدمہ درج کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی… Continue 23reading ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پہلا مقدمہ درج

ایران کے جوہری ہتھیار دنیا کو تباہی کی طرف لے جائیں گے، ٹرمپ

datetime 25  جنوری‬‮  2025

ایران کے جوہری ہتھیار دنیا کو تباہی کی طرف لے جائیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باور کرایا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیار دنیا کو تباہی کی طرف لے جائیں گے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ(ایرانی)جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتے، اگر انھوں نے حاصل کر لیے تو پھر سب ہی انھیں حاصل کر لیں… Continue 23reading ایران کے جوہری ہتھیار دنیا کو تباہی کی طرف لے جائیں گے، ٹرمپ

ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، وفاقی جج نے امریکی صدر کا اہم ترین حکم نامہ معطل کر دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، وفاقی جج نے امریکی صدر کا اہم ترین حکم نامہ معطل کر دیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، وفاقی جج نے شہریت کے پیدائشی حق کو منسوخ کرنے سیمتعلق صدر ٹرمپ کا حکمنامہ عارضی طور پر معطل کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایری زونا، الی نوائے، اوریگن اور واشنگٹن ریاستوں نے عدالت کے سامنے معاملہ اٹھایا تھا، 25 منٹ سماعت… Continue 23reading ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، وفاقی جج نے امریکی صدر کا اہم ترین حکم نامہ معطل کر دیا

تھائی لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی قانونی اجازت مل گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2025

تھائی لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی قانونی اجازت مل گئی

بنکاک (این این آئی )تھائی لینڈ میں ہم جنس پرست کو شادیوں کی اجازت دیدی گئی، بنکاک میں سیکڑوں جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کا شہر بنکاک ہم جنس پرست شادیوں کی قانونی اجازت دینے والا پہلا جنوب مشرقی ایشیائی ملک بن گیا ہے۔اس تاریخی قانون سازی کو تھائی… Continue 23reading تھائی لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی قانونی اجازت مل گئی

برطانیہ میں آج سے شدید برفانی طوفان کی پیشگوئی، 5 دن کا الرٹ جاری

datetime 24  جنوری‬‮  2025

برطانیہ میں آج سے شدید برفانی طوفان کی پیشگوئی، 5 دن کا الرٹ جاری

لندن(این این آئی )برطانیہ میں برفانی طوفان کے اثرات ظاہر ہونے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں محکمہ موسمیات نے 5 دن کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق آج شدید موسمی حالات کے حوالے سے امبر وارننگ بھی جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق… Continue 23reading برطانیہ میں آج سے شدید برفانی طوفان کی پیشگوئی، 5 دن کا الرٹ جاری

1 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 4,478