جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

برطانوی حکومت نے افغانستان کیلئے ٹریول الرٹ جاری کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2025 |

لندن (این این آئی)افغان طالبان کی سرپرستی میں دہشتگردی کے بعد برطانوی حکومت نے افغانستان کے لیے ٹریول الرٹ جاری کردیا۔برطانوی دفترِ خارجہ نے افغانستان کی بدترین سیکیورٹی صورتحال برطانوی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی شہریوں کو افغانستان میں گرفتاری اور طویل قید کا سامنا ہوسکتا ہے، افغانستان جانے والے برطانوی شہری ممکنہ خطرات کا لازمی جائزہ لیں۔

افغان میڈیا کے مطابق برطانیہ نے سیکیورٹی خدشات پر اپنے شہریوں کو افغانستان کا سفر نہ کرنے کا کہا ہے، برطانوی دفترِ خارجہ کی ہدایات میں پُرتشدد واقعات میں اضافے اور خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔اس سے متعلق افغان میڈیا نے بتایا کہ برطانیہ نے متعدد سرحدی گزر گاہیں بند ہونے سے سفر کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…