ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری

datetime 18  دسمبر‬‮  2025 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شمال مغربی صوبے تبوک میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی صوبہ تبوک کی پہاڑی جبل لوز اور قریبی علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید برف باری کا امکان ہے۔

جمعرات کے روز ریاض کے شمال اور القصیم کے چند علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔سعودی محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ رات کے اوقات میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں اور پہاڑی سلسلوں میں بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…