صدر پیوٹن کی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی کوشش
ماسکو(این این آئی) روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری رہائشگاہ نوگوروڈ میں ڈرون حملے کی کوشش کی۔روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ حملہ ریاستی دہشت گردی کی پالیسی کے تحت کیا گیا، تاہم روس نے تمام ڈرون مار گرائے اور کسی نقصان سے بچا لیا۔… Continue 23reading صدر پیوٹن کی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی کوشش











































