عمران خان کا انٹرویو کرنیوالے معروف امریکی دانشور کو ٹرمپ حکومت میں اہم عہدہ مل گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف امریکی دانشور ڈیرن بیٹی کو امریکی محکمہ خارجہ میں ایک اہم کردار سونپے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق، سکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو، جو ریپبلکن ازم کے ایک اہم نمائندہ سمجھے جاتے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور میں نمایاں نظر آنے والے بیٹی کو عوامی سفارت… Continue 23reading عمران خان کا انٹرویو کرنیوالے معروف امریکی دانشور کو ٹرمپ حکومت میں اہم عہدہ مل گیا