اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

امریکا اسرائیل میں میزائل شکن نظام اور فوج بھیجے گا، پینٹاگون

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

امریکا اسرائیل میں میزائل شکن نظام اور فوج بھیجے گا، پینٹاگون

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے کہاہے کہ وہ اسرائیل میں امریکی فوجیوں کو ایک جدید امریکی میزائل شکن دفاعی نظام کے ساتھ بھیجے گا جو ایک انتہائی غیر معمولی تعیناتی ہے جس کا مقصد ایران کے میزائل حملوں کے بعد ملک کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے… Continue 23reading امریکا اسرائیل میں میزائل شکن نظام اور فوج بھیجے گا، پینٹاگون

مسجد نبوی روضہ شریفہ میں رواں سال 10 ملین افراد نے نماز ادا کی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

مسجد نبوی روضہ شریفہ میں رواں سال 10 ملین افراد نے نماز ادا کی

ریاض(این این آئی)مسجد نبوی کے امور کی جنرل اتھارٹی نے کہا ہے کہ2024کے دوران اب تک 10 ملین افراد نے روضہ شریفہ (ریاض الجنہ)میں نماز ادا کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق روضہ شریفہ میں مجموعی طور پر 55 لاکھ 83 ہزار 885 مردوں اور 47 لاکھ 26 ہزار خواتین نے نماز ادا کی۔عداد وشمار… Continue 23reading مسجد نبوی روضہ شریفہ میں رواں سال 10 ملین افراد نے نماز ادا کی

تیاری پوری ہے، اسرائیل ایران پر حملے کی غلطی کا خمیازہ بھگتے گا: ایران کی وارننگ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

تیاری پوری ہے، اسرائیل ایران پر حملے کی غلطی کا خمیازہ بھگتے گا: ایران کی وارننگ

واشنگٹن،تہران(این این آئی)ممکنہ اسرائیلی حملے پر ایران کی جانب سے سخت وارننگ جاری کردی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہیکہ دفاع کے لیے اب ہماری کوئی سرخ لکیریں نہیں ہیں، جنگ نہیں امن چاہتے ہیں لیکن جنگ کے لیے بھی پوری طرح تیار ہیں۔ ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ… Continue 23reading تیاری پوری ہے، اسرائیل ایران پر حملے کی غلطی کا خمیازہ بھگتے گا: ایران کی وارننگ

27 فلسطینی میڈیکل کے طلبہ پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

27 فلسطینی میڈیکل کے طلبہ پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

لاہور(این این آئی) 27 فلسطینی میڈیکل کے طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا۔فلسطینی میڈیکل کے طلبہ تعلیم کے حصول کیلئے پاکستان پہنچے، فلسطینی طلبہ کو لیکر فلائٹ جی ایف 764 لاہور ایئرپورٹ پہنچی، 27 فلسطینی طلبہ قاہرہ سے براستہ بحرین لاہور پہنچے، فلسطینی طلبہ کے لاہور پہنچنے پر پاکستانی طالبعلموں نے ایئرپورٹ پر ان… Continue 23reading 27 فلسطینی میڈیکل کے طلبہ پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

ایران سے جنگ کے بڑھتے خطرات، امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

ایران سے جنگ کے بڑھتے خطرات، امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور

واشنگٹن(این این آئی)مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور اسرائیل کے درمیان باقائدہ جنگ کا خطرہ موجود ہے اور امریکا نے جنگ کی صورت میں اسرائیل کے دفاع کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے دو ہفتے قبل ہونے… Continue 23reading ایران سے جنگ کے بڑھتے خطرات، امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور

بابا صدیق کو بشنوئی گینگ کے 3 شوٹرز نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

بابا صدیق کو بشنوئی گینگ کے 3 شوٹرز نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا

ممبئی (این این آئی)بھارتی شہر مبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیق کو بشنوئی گینگ سے تعلق رکھنے والے 3 شوٹرز نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا ہے، جن میں سے دو گرفتار اور ایک فرار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف پولیس نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کیا ۔ بھارت… Continue 23reading بابا صدیق کو بشنوئی گینگ کے 3 شوٹرز نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا

ایران کی جوہری تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

ایران کی جوہری تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ

تہران(این این آئی)یرانی کے نیوکلیائی تنصیبات پر بڑے سائبر حملے کی اطلاعات ہیں جس سے کئی حکومتی اداروں میں امور متاثر ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور ایران میں بڑھتے حالیہ تنازع کے دوران ایران کے جوہری ڈھانچے پر بڑے پیمانے پر سائبر حملوں کی خبر سامنے آئی ہے جب کہ ملک کی… Continue 23reading ایران کی جوہری تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ

اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری جاری

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری جاری ہے۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جوابی کارروائی روکنے کی بھی مشترکہ تیاری شروع کردی گئی ہے۔کم از کم 3 ہزار امریکی فوجی اسرائیل میں تعینات کیے جارہے ہیں جبکہ ایرانی بیلسٹک میزائل سے اسرائیل کو محفوظ بنانے کیلئے میزائل… Continue 23reading اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری جاری

قرآن کریم دنیا میں دہشت گردی کے خاتمے کا حل ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

datetime 13  اکتوبر‬‮  2024

قرآن کریم دنیا میں دہشت گردی کے خاتمے کا حل ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

لاہور(این این آئی) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ قرآن کریم ہی پوری دنیا میں دہشت گردی کے خاتمے کا حل ہے۔لاہور کی بادشاہی مسجد میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذاکرنائیک نے کہا کہ دنیا میں دہشت گردی عام ہے، قرآن پاک نے ایک… Continue 23reading قرآن کریم دنیا میں دہشت گردی کے خاتمے کا حل ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

Page 33 of 4419
1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 4,419