ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد

datetime 3  جنوری‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں پولیس نے 22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں قبضے میں لے لیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالہ پولیس نے جعلی ڈگریاں بنانے والے گروہ کے خلاف کارروائی کی اور 11 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں بھی برآمد کی ہیں۔اب تک تقریبا 10 لاکھ سے زائد جعلی ڈگریوں کو میڈیسن، نرسنگ اور انجینئرنگ جیسی ملازمتیں حاصل کرنے کے لئے استعمال کیا جاچکا ہے۔رپورٹ کے مطابق جعلی ڈگری بنانے والا نیٹ ورک ایک سرٹیفکیٹ کو 75 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک میں فروخت کرتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…