محبوبہ کیلئے 3 کروڑ کا گھر بنانے والا چور گرفتار
بنگلورو(این این آئی)بھارتی شہر بنگلورو کی پولیس نے ایک ایسے چور کو گرفتار کرلیا جس نے لوٹے گئے پیسوں سے اپنی محبوبہ کیلیے 3 کروڑ کا گھر تعمیر کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملزم کی شناخت 37 سالہ پنچاکشری سوامی کے نام سے ہوئی ہے، ان سے متعلق پولیس نے انکشاف کیا کہ اس کے تعلقات… Continue 23reading محبوبہ کیلئے 3 کروڑ کا گھر بنانے والا چور گرفتار