پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوئٹزرلینڈ:نیو ایئر جشن کے دوران بار میں دھماکا ہونے کے بعد آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2026 |

برن(این این آئی)سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق یہ دھماکہ جمعرات کی علی الصبح تقریبا ڈیڑھ بجے ایک مشہور بارمیں ہوا، جہاں نئے سال کی تقریبات جاری تھیں اور بڑی تعداد میں سیاح موجود تھے۔

سوئس پولیس کے مطابق بار دھماکے میں تقریبا 40 افراد ہلاک ہوئے جبکہ سوئس پولیس کمشنر کا بتانا تھا کہ بار میں آگ لگنے سے تقریبا 100 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والے 100 افراد میں سے اکثر شدید زخمی ہیں۔ کینٹن والیس کی پولیس کے ترجمان گیٹن لاتھین نے بتایا کہ دھماکے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔ ان کے مطابق واقعے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد ہلاکتوں کی بھی تصدیق ہو چکی ہے۔دھماکے کے بعد عمارت آگ کی لپیٹ میں آ گئی، جبکہ امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ موقع پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…