ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم منی لانڈرنگ اور اختیارات سے تجاوز کے مجرم قرار

datetime 26  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر مجرم قرار دے دیا گیا۔ملائیشین میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے نجیب رزاق کو 4 مقدمات میں مجرم قرار دیا ہے۔سابق وزیراعظم کو منی لانڈرنگ کا مجرم بھی قرار دیا گیا ہے، ان کو منی لانڈرنگ کے21 الزامات میں مجرم قرار دیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کو ہر الزام پر 15سے 20 سال قید کی سزا دی جاسکتی ہے اور ہر الزام پر بھاری جرمانے بھی ہوسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…