بھارتی ہائیکورٹ کے جج نے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ریاست کرناٹکا کے ہائیکورٹ جج نے ایک سماعت کے دوران مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا ہائیکورٹ میں مالک مکان اور کرائے دار کے درمیان تنازع کے ایک کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران جج وداویساچار سری شنندا نے ریمارکس… Continue 23reading بھارتی ہائیکورٹ کے جج نے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا