ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بیروت حملے میں امریکی بنکر بسٹر بم استعمال کیے گئے، ایران

datetime 28  ستمبر‬‮  2024

بیروت حملے میں امریکی بنکر بسٹر بم استعمال کیے گئے، ایران

تہران (این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکر بسٹر بم استعمال کیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں عباس عراقچہ نے کہا کہ ایران ہر صورت لبنان اور مزاحمت کا ساتھ دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کے سربراہ کی… Continue 23reading بیروت حملے میں امریکی بنکر بسٹر بم استعمال کیے گئے، ایران

بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید

datetime 28  ستمبر‬‮  2024

بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید

بیروت(این این آئی) لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی حملے میں حسن نصر اللہ کی بیٹی زینب نصر اللہ سمیت حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ محمد علی اسماعیل اور ان کے نائب حسین احمد اسماعیل کو مارنے کا دعوی کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے… Continue 23reading بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید

عراقی طیارے کی بھارت میں ہنگامی لینڈنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

عراقی طیارے کی بھارت میں ہنگامی لینڈنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق

نئی دہلی (این این آئی)نوجوان لڑکی کے طیارے میں گرنے کے بعد عراقی مسافر طیارے کو بھارت کے شہر کولکتہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ حکام کے مطابق بغداد سے چین کے شہر گوانگزو جانے والی عراقی ایئر ویز کی پرواز نے بدھ کو کولکتہ ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ… Continue 23reading عراقی طیارے کی بھارت میں ہنگامی لینڈنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق

رشوت لینے کا مقدمہ، نیویارک کے میئر پر فردِ جرم عائد

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

رشوت لینے کا مقدمہ، نیویارک کے میئر پر فردِ جرم عائد

نیویارک (این این آئی)رشوت اور غیر قانونی فنڈز لینے کے مقدمے میں امریکی شہر نیویارک کے میئر پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز کو وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا، ان کو 5 مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے۔ جرم ثابت ہونے پر کئی دہائیوں تک… Continue 23reading رشوت لینے کا مقدمہ، نیویارک کے میئر پر فردِ جرم عائد

بھارت، مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دریا میں ڈوب کر 46 افراد ہلاک

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

بھارت، مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دریا میں ڈوب کر 46 افراد ہلاک

پٹنہ (این این آئی)بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دریا میں ڈوب کر 46 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ دریا میں ڈوب کر ہلاک ہونے کے مختلف واقعات بہار کے 15 اضلاع میں پیش آئے ہیں۔ رپورٹ… Continue 23reading بھارت، مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دریا میں ڈوب کر 46 افراد ہلاک

سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے بین الاقوامی اتحاد کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے بین الاقوامی اتحاد کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے بین الاقوامی اتحاد کا اعلان کر دیا۔غیرملکیخبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں وزرا کے غزہ سے متعلق ایک اجلاس میں سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل کے لیے بین الاقوامی اتحاد کا اعلان… Continue 23reading سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے بین الاقوامی اتحاد کا اعلان

ہندوستان عرب ممالک کے لیے ایک ناقابل اعتبار اتحادی قرار

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

ہندوستان عرب ممالک کے لیے ایک ناقابل اعتبار اتحادی قرار

نیویارک(این این ائی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی، قرارداد میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بہت سے ممالک نیاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کی قرارداد کی حمایت کی ہے ، اسرائیل… Continue 23reading ہندوستان عرب ممالک کے لیے ایک ناقابل اعتبار اتحادی قرار

لبنان میں کوئی بھی ہمہ گیر جنگ دونوں فریقوں کو تباہ کر سکتی ہے،امریکا

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

لبنان میں کوئی بھی ہمہ گیر جنگ دونوں فریقوں کو تباہ کر سکتی ہے،امریکا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے انکار کے باوجود عارضی جنگ بندی پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لبنان میں حملے روکنے کے حوالے سے امریکی وزیر دفاع نے لائیڈ آسٹن نے اس بات پر زور دیا کہ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان ہر… Continue 23reading لبنان میں کوئی بھی ہمہ گیر جنگ دونوں فریقوں کو تباہ کر سکتی ہے،امریکا

دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار

مکوآنہ (این این آئی)ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ بصارت کی کمزوری کا شکار ہے۔ٹیکنالوجی میں سب سے آگے رہنے والے یا وہ ممالک جہاں بچے انتہائی چھوٹی عمر میں پڑھنا شروع کرتے ہیں، وہاں بچوں میں نظر کی کمزوری ان ممالک سے زیادہ… Continue 23reading دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار

Page 23 of 4398
1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 4,398