بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

امریکی حملے کا خدشہ، ایران کے سپریم لیڈر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل

datetime 26  جنوری‬‮  2026 |

تہران (این این آئی )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔یہ دعوی ویب سائٹ ایرانی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کیا ۔رپورٹ کے مطابق یہ مقام ایک مضبوط کمپلیکس ہے جس میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی سرنگیں شامل ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے تیسرے بیٹے، مسعود خامنہ ای نے ان کے دفتر کے روزمرہ امور کی ذمہ داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ایرانی حکام نے سرکاری طور پر ان رپورٹس کی تردید کی ہے۔

ممبئی میں ایران کے جنرل قونصلر سعید رضا مصیب مطلق نے کہا کہ ایران کسی بھی غیر ملکی طاقت سے خوفزدہ نہیں ہے امریکی جنگی جہاز بردار بحری بیڑے کی مشرق وسطی تعیناتی کے پیش نظر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد پاکپور نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے، نگاہیں ہدف اور انگلیاں ٹرگر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…