بدھ‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2025 

ماں بننے کیلئے شوہر سے ڈیڑھ ارب روپے مانگنے والی خاتون

datetime 25  فروری‬‮  2025

ماں بننے کیلئے شوہر سے ڈیڑھ ارب روپے مانگنے والی خاتون

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دبئی میں مقیم برطانوی نژاد خاتون ملائیکہ راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ماں بننے کے لیے اپنے شوہر سے 33 کروڑ بھارتی روپے (تقریباً 14.5 ملین درہم) لیے، جس پر ان کے شوہر نے بغیر کسی اعتراض کے رضامندی ظاہر کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق، ملائیکہ راجہ نے بتایا… Continue 23reading ماں بننے کیلئے شوہر سے ڈیڑھ ارب روپے مانگنے والی خاتون

امارات میں رمضان المبارک کے دوران کام کے اوقات کار کا شیڈول جاری

datetime 25  فروری‬‮  2025

امارات میں رمضان المبارک کے دوران کام کے اوقات کار کا شیڈول جاری

ابو ظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کا ر میں دو گھنٹے کی کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات کی وزارت انسانی وسائل اور اماراتائزیشن (ایم او ایچ آر ای)نے رمضان کے مقدس مہینے میں نجی شعبے کے ملازمین کے لئے روزانہ کے… Continue 23reading امارات میں رمضان المبارک کے دوران کام کے اوقات کار کا شیڈول جاری

دبئی میں ویزا درخواستوں کیلئے نیا تیز ترین اے آئی سسٹم ’سلامہ‘ متعارف

datetime 25  فروری‬‮  2025

دبئی میں ویزا درخواستوں کیلئے نیا تیز ترین اے آئی سسٹم ’سلامہ‘ متعارف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ویزا تجدید اور اقامتی امور کو مزید تیز اور سہل بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی جدید سسٹم ’سلامہ‘ متعارف کروا دیا۔جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز (GDRFA) دبئی کے مطابق یہ جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم صارفین کو محض چند سیکنڈز میں ویزا کی تجدید،… Continue 23reading دبئی میں ویزا درخواستوں کیلئے نیا تیز ترین اے آئی سسٹم ’سلامہ‘ متعارف

قبروں پر پراسرار کیو آر کوڈز نے ہلچل مچا دی

datetime 24  فروری‬‮  2025

قبروں پر پراسرار کیو آر کوڈز نے ہلچل مچا دی

میونخ (این این آئی)میونخ جرمنی کے قبرستانوں میں ایک انوکھے اور پراسرار معاملے نے عوام اور سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا تھا۔ دسمبر میں یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب قبرستان جانے والے افراد نے دیکھا کہ ان کے پیاروں کی قبروں پر چھوٹے کیوآر کوڈز کے اسٹیکرز چسپاں ہیں۔ جب ان… Continue 23reading قبروں پر پراسرار کیو آر کوڈز نے ہلچل مچا دی

اللہ تعالی آخرت میں جہنم کی آگ ختم کر سکتے ہیں ، سابق مصری مفتی اعظم

datetime 24  فروری‬‮  2025

اللہ تعالی آخرت میں جہنم کی آگ ختم کر سکتے ہیں ، سابق مصری مفتی اعظم

قاہرہ(این این آئی )مصر کے سابق مفتی اعظم شیخ ڈاکٹر علی جمعہ نے کہا ہے کہ ہمارا رب آخرت میں جہنم کی آگ کو بجھا دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس رائے کے بارے میں جب شیخ علی جمعہ سے شرعی دلائل کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ اہل سنت… Continue 23reading اللہ تعالی آخرت میں جہنم کی آگ ختم کر سکتے ہیں ، سابق مصری مفتی اعظم

دنیا کی واحد مصور بھیڑ اغوا، ڈھونڈنے پر 50 ہزار پائونڈ کا انعام

datetime 22  فروری‬‮  2025

دنیا کی واحد مصور بھیڑ اغوا، ڈھونڈنے پر 50 ہزار پائونڈ کا انعام

دبئی(این این آئی)مصوری کرنے والی دنیا کی واحد بھیڑ کو اغوا کر لیا گیا، بھیڑ کو واپس لانے والے کے لیے 50 ہزار پائونڈ انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بانکسے نامی پینٹنگ کرنے والی بھیڑ کو جنوبی افریقا میں آرٹ اسٹوڈیو سے اغوا کیا گیا ۔ بھیڑ کی پریشان… Continue 23reading دنیا کی واحد مصور بھیڑ اغوا، ڈھونڈنے پر 50 ہزار پائونڈ کا انعام

جرمنی میں 4 لاکھ ملازمتیں، ویزا کیسے اپلائی کریں؟

datetime 22  فروری‬‮  2025

جرمنی میں 4 لاکھ ملازمتیں، ویزا کیسے اپلائی کریں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جرمنی کو 4 لاکھ ہنر مند غیرملکی کارکنوں کی ضرورت، نیا ڈیجیٹل ویزا سسٹم متعار ف ،جرمنی میں افرادی قوت کی شدید کمی کے پیش نظر حکومت نے ہنر مند غیرملکی کارکنوں کو راغب کرنے کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل ویزا سسٹم متعارف کرایا ہے۔ اس نئے سسٹم کے ذریعے دنیا… Continue 23reading جرمنی میں 4 لاکھ ملازمتیں، ویزا کیسے اپلائی کریں؟

کرونا پھر آگیا،چینی سائنسدانوں کا بڑا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2025

کرونا پھر آگیا،چینی سائنسدانوں کا بڑا اعلان

بیجنگ(این این آئی)چینی ماہرینِ وائرولوجسٹ نے چمگادڑوں میں ایک نیا کرونا وائرس دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جو انسانوں کو اسی طرح متاثر کرسکتا ہے جس طرح کوویڈ 19 وائرس ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ وائرس HKU5 کرونا وائرس کی ایک نئی قسم ہے جو پہلی بار ہانگ کانگ میں ایک جاپانی چمگادڑ میں… Continue 23reading کرونا پھر آگیا،چینی سائنسدانوں کا بڑا اعلان

مسک کے بیٹے کا ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے صاف کرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی ٹیبل تبدیل کر ڈالی

datetime 22  فروری‬‮  2025

مسک کے بیٹے کا ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے صاف کرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی ٹیبل تبدیل کر ڈالی

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیر ایلون مسک کے بیٹے کی ایک معصومانہ حرکت کی وجہ سے مبینہ طور پر صدارتی آفس کی میز بدل دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں وائٹ ہاس میں ایلون مسک کے 4 سالہ بیٹے کو ڈونلڈ ٹرمپ کی میز کے… Continue 23reading مسک کے بیٹے کا ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے صاف کرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی ٹیبل تبدیل کر ڈالی

1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 4,469