منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

ماں، باپ اور بڑا بیٹا قتل، ذہنی مسائل میں مبتلا چھوٹا بیٹا لاپتہ

datetime 21  اگست‬‮  2025

ماں، باپ اور بڑا بیٹا قتل، ذہنی مسائل میں مبتلا چھوٹا بیٹا لاپتہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں تہرے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں میاں بیوی سمیت 24 سالہ بیٹا مردہ حالت میں اپنے گھر سے برآمد ہوا جبکہ ایک بیٹا لاپتہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واردات کا انکشاف اس وقت ہوا جب ہمسایوں نے پولیس کو گھر سے بدبو اٹھنے کی… Continue 23reading ماں، باپ اور بڑا بیٹا قتل، ذہنی مسائل میں مبتلا چھوٹا بیٹا لاپتہ

عالمی شہرت یافتہ معروف امریکی جج فرینک کیپریو دنیا سے رخصت ہو گئے

datetime 21  اگست‬‮  2025

عالمی شہرت یافتہ معروف امریکی جج فرینک کیپریو دنیا سے رخصت ہو گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں انسانیت دوست عدالتی فیصلوں کے لیے معروف امریکی جج فرینک کیپریو طویل علالت کے بعد 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق وہ اپنے اہلِ خانہ کے درمیان پُرسکون انداز میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔جج کیپریو کو ان کے نرم مزاج فیصلوں، رحم… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ معروف امریکی جج فرینک کیپریو دنیا سے رخصت ہو گئے

بنگلہ دیش نے بھارت کو خبردار کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2025

بنگلہ دیش نے بھارت کو خبردار کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش نے بھارت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرزمین پر بنگلہ دیش مخالف سرگرمیوں کی اجازت نہ دی جائے۔’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ڈھاکا حکومت نے نئی دہلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری اقدامات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ کوئی بھی بنگلہ دیشی… Continue 23reading بنگلہ دیش نے بھارت کو خبردار کردیا

محبت میں گرفتار طالبعلم نے ٹیچر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

datetime 20  اگست‬‮  2025

محبت میں گرفتار طالبعلم نے ٹیچر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع نرسنگھ پور میں ایک 18 سالہ طالبِ علم نے اپنی سابقہ اسکول ٹیچر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم سوریانش کوچر پیر کے روز پیٹرول کی بوتل لے کر اپنی سابقہ ٹیچر کے گھر پہنچا اور اس پر حملہ کر… Continue 23reading محبت میں گرفتار طالبعلم نے ٹیچر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

اب نمازِ جمعہ نہ پڑھنے پر جرمانہ عائد ہو گا

datetime 20  اگست‬‮  2025

اب نمازِ جمعہ نہ پڑھنے پر جرمانہ عائد ہو گا

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کی ایک ریاست میں مسلمان مردوں کو جمعے کی نماز بغیر جائز وجہ کے چھوڑنے پر شریعت کے تحت دو سال تک قید یا بھاری جرمانے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ترنگگانو ریاست کی حکام، جو کہ قدامت پسند پان ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے)کے زیر انتظام ہے، نے پیر کو… Continue 23reading اب نمازِ جمعہ نہ پڑھنے پر جرمانہ عائد ہو گا

مودی نے چین کے آگےگھٹنے ٹیک دئیے

datetime 20  اگست‬‮  2025

مودی نے چین کے آگےگھٹنے ٹیک دئیے

نئی دہلی (این این آئی)چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارتی تنازع کے نتیجے میں نریندر مودی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئے۔ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی نریندر مودی کی حکومت سیاسی ،عسکری ، اقتصادی اور سفارتی سطح پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ طویل فوجی تنازع… Continue 23reading مودی نے چین کے آگےگھٹنے ٹیک دئیے

افغانستان میں قیامت خیز حادثہ: بس آگ میں جل گئی، 76 افراد ہلاک

datetime 20  اگست‬‮  2025

افغانستان میں قیامت خیز حادثہ: بس آگ میں جل گئی، 76 افراد ہلاک

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 76 تک جا پہنچی ہے۔صوبائی انتظامیہ کے ترجمان محمد یوسف سعیدی نے بتایا کہ یہ حادثہ منگل کی شب ہرات شہر کے نزدیک ضلع گذارہ میں پیش آیا۔ ان کے مطابق ایک مسافر کوچ، جس… Continue 23reading افغانستان میں قیامت خیز حادثہ: بس آگ میں جل گئی، 76 افراد ہلاک

آسٹریلیا کے ایک تہائی نوجوانوں خودکشی کے خیالات کے تجربے میں ملوث

datetime 19  اگست‬‮  2025

آسٹریلیا کے ایک تہائی نوجوانوں خودکشی کے خیالات کے تجربے میں ملوث

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا کے ایک تہائی نوجوانوں نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران خودکشی کے خیالات کا تجربہ کیاہے۔چینی ٹی وی کے مطابق سرکاری ادارے آسٹریلین انسٹی ٹیوٹ آف فیملی سٹڈیز (اے آئی ایف ایس)کی جانب سے منگل کو شائع کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 14 سے 19 سال کی عمر… Continue 23reading آسٹریلیا کے ایک تہائی نوجوانوں خودکشی کے خیالات کے تجربے میں ملوث

اسرائیل کے ساتھ جنگ کسی بھی وقت دوباہ چھڑ سکتی ہے ،ایران

datetime 19  اگست‬‮  2025

اسرائیل کے ساتھ جنگ کسی بھی وقت دوباہ چھڑ سکتی ہے ،ایران

تہران (این این آئی)ایران کے ایک سینئر ذمہ دار نے انتباہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوبارہ چھڑنے کا خطرہ کسی بھی وقت موجود ہے۔ ایرانی ذمہ دار ماہ جون میں ہونے والی بارہ روزہ جنگ کے بعد کی صورت حال پر بات کررہے تھے۔ایران کے اول نائب صدر محمد رضا عارف… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ جنگ کسی بھی وقت دوباہ چھڑ سکتی ہے ،ایران

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 4,558