ابوظہبی(این این آئی )اماراتی وزارت داخلہ نے میزائل حملے سے متعلق نیا الرٹ جاری کردیا ہے۔
اماراتی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ شہریوں کے موبائل فونز پر سیکیورٹی الرٹ بھیج دیا گیا ہے۔امارتی وزارت داخلہ نے کہا کہ رہائشی فوری طور پر شیلٹر میں چلے جائیں۔



















































