جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سرگرم سماجی کارکن، چارلی کرک کی اہلیہ، ایرِکا کرک نے اپنے شوہر کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ اِن کا کہنا تھا کہ میرے شوہر کا مقصد نوجوانوں کی زندگیوں کو بچانا تھا۔یاد رہے کہ چارلی کِرک کو 10 ستمبر کو یوٹاہ یونیورسٹی کیمپس میں ایک عوامی مباحثے کے… Continue 23reading چارلی کرک کی اہلیہ نے قاتل کو معاف کر دیا

اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید

غزہ( این این آئی)غزہ شہر کے صابرہ محلے میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران اب تک 83 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے صابرہ محلے… Continue 23reading اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید

ماں کے اچانک انتقال پر 2 سالہ بچہ کس طرح کئی دنوں تک گھر میں اکیلا رہ کر زندہ بچنے میں کامیاب ہوا؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2025

ماں کے اچانک انتقال پر 2 سالہ بچہ کس طرح کئی دنوں تک گھر میں اکیلا رہ کر زندہ بچنے میں کامیاب ہوا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کے صوبے ژیجیانگ کے علاقے سانگنان میں ایک دلخراش مگر حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں دو سالہ بچہ اپنی ماں کے انتقال کے بعد کئی دن اکیلا رہنے کے باوجود زندہ سلامت پایا گیا۔اطلاعات کے مطابق بچے کی 28 سالہ ماں، ژینگ یو، اچانک چل بسی تھیں۔ ان کے… Continue 23reading ماں کے اچانک انتقال پر 2 سالہ بچہ کس طرح کئی دنوں تک گھر میں اکیلا رہ کر زندہ بچنے میں کامیاب ہوا؟

چینی ایئر لائن کا طویل ترین 29 گھنٹے کی پرواز کا اعلان

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

چینی ایئر لائن کا طویل ترین 29 گھنٹے کی پرواز کا اعلان

بیجنگ (این این آئی)چینی ایئر لائن نے دنیا کی طویل ترین 29 گھنٹے کی پرواز کا اعلان کردیا جس کے لیے بکنگ بھی شروع ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس طویل ترین روٹ پر چین کی پرواز ایم یو 746 ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس سے چین کے شہر شنگھائی جائے گی۔ شنگھائی سے بیونس… Continue 23reading چینی ایئر لائن کا طویل ترین 29 گھنٹے کی پرواز کا اعلان

پاکستان سے جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا،بھارتی اینکر پرسن کا بڑا اعتراف

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

پاکستان سے جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا،بھارتی اینکر پرسن کا بڑا اعتراف

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی میڈیا کی معروف اینکر پرسن پالکی شرما نے تسلیم کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی بری طرح ہار گیا تھا۔ایک تقریب میں انٹرویو دیتے ہوئے پالکی شرما نے کہا کہ بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ بھی موجود… Continue 23reading پاکستان سے جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا،بھارتی اینکر پرسن کا بڑا اعتراف

سعودی عرب: ایک ہفتے میں 25 ہزار سے زائد غیر ملکی گرفتار

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

سعودی عرب: ایک ہفتے میں 25 ہزار سے زائد غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں قیام، ملازمت اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں غیر قانونی مقیم غیر ملکی گرفتار کر لیے گئے۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 11 سے 17 ستمبر… Continue 23reading سعودی عرب: ایک ہفتے میں 25 ہزار سے زائد غیر ملکی گرفتار

امریکا کافلسطینی صدر کو ویزا دینے سے انکار

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

امریکا کافلسطینی صدر کو ویزا دینے سے انکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا کی جانب سے ویزا جاری کرنے سے انکار کے بعد اقوام متحدہ نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اجازت دی ہے کہ وہ آئندہ ہفتے نیویارک میں ہونے والے جنرل اسمبلی اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں۔اطلاعات کے مطابق کئی ممالک کی طرف سے فلسطین کو بطور ریاست… Continue 23reading امریکا کافلسطینی صدر کو ویزا دینے سے انکار

اہلیہ مرد نہیں عورت ہیں، فرانسیسی صدر عدالت میں شواہد پیش کرینگے

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

اہلیہ مرد نہیں عورت ہیں، فرانسیسی صدر عدالت میں شواہد پیش کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اپنی اہلیہ کے بارے میں پھیلنے والی افواہوں کو ختم کرنے کے لیے امریکی عدالت میں باقاعدہ شواہد جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق صدر میکرون عدالت میں یہ ثابت کریں گے کہ ان کی اہلیہ ایک خاتون ہیں، نہ کہ جیسا کہ… Continue 23reading اہلیہ مرد نہیں عورت ہیں، فرانسیسی صدر عدالت میں شواہد پیش کرینگے

دنیا کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ جنگ کو ختم کیسے کرتے ہیں، بھارتی ایئر چیف کا بیان

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

دنیا کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ جنگ کو ختم کیسے کرتے ہیں، بھارتی ایئر چیف کا بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے زور دیا ہے کہ عالمی برادری کو یہ سبق اپنانا چاہیے کہ کوئی تنازع شروع کیا جائے تو اسے جلد از جلد ختم کرنے کی حکمتِ عملی اختیار کی جائے۔ ان کے بقول جدید دور کی بڑی لڑائیاں، مثلاً روس-یوکرین… Continue 23reading دنیا کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ جنگ کو ختم کیسے کرتے ہیں، بھارتی ایئر چیف کا بیان

1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 4,571