ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایران میں گرلز اسکول پر امریکی و اسرائیلی فضائی حملہ، شہادتوں کی تعداد 148 تک پہنچ گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2026 |

تہران(این این آئی) ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مبینہ مشترکہ حملوں کے حوالے سے ہولناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ایران کے شہر مناب میں ایک گرلز ایلیمنٹری اسکول پر فضائی حملہ کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق حملے کے وقت اسکول میں تقریباً 170 طالبات موجود تھیں۔ ابتدائی اطلاعات میں کم از کم 51 افراد کی شہادت اور 60 کے قریب زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی تھی تاہم بعد ازاں شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 148 تک پہنچنے کی خبر سامنے آئی جبکہ 95 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ایرانی حکام ے مطابق جاں بحق افراد میں طالبات اور اسکول کا عملہ شامل ہے۔

امدادی ٹیمیں ملبہ ہٹا کر دبے ہوئے افراد کو نکالنے میں مصروف رہیں، جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ صبح کے وقت کیا گیا اور اسکول کی عمارت کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے بعد امدادی اداروں اور طبی ٹیموں کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…