جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گولی مارنے کا حکم‘آڈیوریکارنگ جو شیخ حسینہ واجد کے گلے کا پھندا بنی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2025

گولی مارنے کا حکم‘آڈیوریکارنگ جو شیخ حسینہ واجد کے گلے کا پھندا بنی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے پیر کے روز سنایا، جس میں انہیں انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا۔ فیصلے کے وقت شیخ حسینہ ملک… Continue 23reading گولی مارنے کا حکم‘آڈیوریکارنگ جو شیخ حسینہ واجد کے گلے کا پھندا بنی

مشہور ہرمِ مصر میں خفیہ راستے کا انکشاف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2025

مشہور ہرمِ مصر میں خفیہ راستے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر کے معروف اہرام میں سے ایک میں پوشیدہ داخلے کا ممکنہ راستہ تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔گیزا کے تین بڑے اہرام میں سب سے چھوٹے، یعنی مینکورے کے ہرم، کے بارے میں عام خیال ہے کہ یہ تقریباً 4550 سال قبل فرعون مینکورے کے لیے… Continue 23reading مشہور ہرمِ مصر میں خفیہ راستے کا انکشاف

بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2025

بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل1-نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا موت سنادی۔بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل1-نے معزول و مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کے دو اعلی عہدیدار ساتھیوں کے خلاف گزشتہ سال جولائی کی بغاوت کے دوران انسانیت کے… Continue 23reading بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا

پاکستان نے افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلیے بند کر دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان نے افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلیے بند کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدوں کی بندش کو غیر معینہ مدت تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد سامنے آیا، جس کی بڑی وجہ طالبان حکام کی جانب سے افغان تاجروں کو پاکستان… Continue 23reading پاکستان نے افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلیے بند کر دی

مدینہ منورہ، ڈیزل ٹینکر اور بس کے تصادم میں 42 افراد جاں بحق

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2025

مدینہ منورہ، ڈیزل ٹینکر اور بس کے تصادم میں 42 افراد جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مدینہ منورہ کے قریب ایک بس اور ڈیزل ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں خواتین اور 11 بچوں سمیت 42 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثہ بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا، تصادم… Continue 23reading مدینہ منورہ، ڈیزل ٹینکر اور بس کے تصادم میں 42 افراد جاں بحق

جب بھینس کا دودھ اور چائے پینے کے بعد گاؤں کے درجنوں افراد کو ٹیکے لگوانے پڑے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2025

جب بھینس کا دودھ اور چائے پینے کے بعد گاؤں کے درجنوں افراد کو ٹیکے لگوانے پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کتے یا سانپ کے کاٹنے کے بعد ویکسین لگوانے کے واقعات تو عام ہیں، مگر بھارت میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک بھینس کا دودھ پینے کی وجہ سے پورے گاؤں کے درجنوں لوگوں کو احتیاطاً انجیکشن لگوانے پڑ گئے۔واقعہ گجرات کے ضلع بھروچ کے ایک گاؤں میں… Continue 23reading جب بھینس کا دودھ اور چائے پینے کے بعد گاؤں کے درجنوں افراد کو ٹیکے لگوانے پڑے

مدینہ سمیت سعودی عرب بھر میں شدید بارشیں، سیلاب کا الرٹ جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2025

مدینہ سمیت سعودی عرب بھر میں شدید بارشیں، سیلاب کا الرٹ جاری

ریاض(این این آئی)سعودی نیشنل سینٹر فار میٹالوجی نے ملک بھر میں جاری خراب موسم کے پیش نظر شدید بارشوں اور ممکنہ فلیش فلڈ کے حوالے سے انتباہ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل تک سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں، جن سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع… Continue 23reading مدینہ سمیت سعودی عرب بھر میں شدید بارشیں، سیلاب کا الرٹ جاری

سرینگر کے پولیس سٹیشن میں دھماکہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2025

سرینگر کے پولیس سٹیشن میں دھماکہ

اسلام آ باد (نیوز ڈ یسک ) مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے نگام پولیس سٹیشن میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک زوردار دھماکہ ہوا جس سے عمارت کا بڑا حصہ متاثر ہوا اور آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی اصل وجہ تاحال واضح نہیں ہو سکی۔عینی شاہدین اور علاقے میں نصب… Continue 23reading سرینگر کے پولیس سٹیشن میں دھماکہ

معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت، بھارت نئے اسرائیلی میزائل خریدنےکی کوششیں کرنے لگا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت، بھارت نئے اسرائیلی میزائل خریدنےکی کوششیں کرنے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معرکۂ حق میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت نے اسرائیل سے جدید میزائلوں کی خریداری اور اُن کی مقامی تیاری میں دلچسپی لینا شروع کر دی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی وزارتِ دفاع کے ڈائریکٹر جنرل جنرل (ر) امیر بارام نے گزشتہ ہفتے بھارت کے دفاعی سیکریٹری راجیش… Continue 23reading معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت، بھارت نئے اسرائیلی میزائل خریدنےکی کوششیں کرنے لگا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 4,589