ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’ایران میں نشانہ بنانے کیلیے اب ہدف ہی نہیں‘، ٹرمپ کا جنگ کے خاتمے کا اشارہ

datetime 11  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی دشمنی صرف اسرائیل اور امریکا تک محدود نہیں، تہران نے خلیجی ریاستوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، یہ خطے میں خلیجی ریاستوں کا دشمن بن چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران نے 47 سال تک موت اور تباہی کی اب قیمت چکا رہا ہے، اس سے جنگ جب میں فیصلہ کروں گا تو ختم ہو جائے گی۔یاد رہے کہ دو روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ہم اپنے مقررہ اہداف کے حصول میں 4 سے 5 ہفتوں کے ابتدائی اندازے سے بہت آگے نکل چکے ہیں۔امریکی صدر نے ایک صحافی کی جانب سے جنگ ختم ہونے کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ اپنے منطقی انجام کے بہت قریب پہنچ چکی ہے، اس ہفتے تو نہیں لیکن جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے۔
ان کا دعویٰ تھا کہ امریکا اپنے مقررہ اہداف کے حصول میں 4 سے 5 ہفتوں کے ابتدائی اندازے سے بہت آگے نکل چکا ہے اور اب ایران کے پاس نہ تو مؤثر بحریہ بچی ہے، نہ فضائیہ اور نہ ہی مواصلاتی نظام۔

انہوں نے ایرانی قیادت کے حوالے سے انتہائی سخت بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ ایرانی لیڈرشپ کے دو درجے مکمل طور پر ختم کیے جا چکے ہیں اور یہ نقصان اس سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…