بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

ایران امریکا کشیدگی: برطانیہ نے قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے

datetime 24  جنوری‬‮  2026

ایران امریکا کشیدگی: برطانیہ نے قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے

تہران (این این آئی )ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کردیے۔برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق طیاروں کو دفاعی مقصد کے تحت بھیجا گیا ہے۔امریکا کا یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صدر ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطی کی جانب ایک… Continue 23reading ایران امریکا کشیدگی: برطانیہ نے قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے

سعودی شہزادے فیصل بن ترکی انتقال کرگئے؛ مسجد الحرام میں نماز جنازہ ادا

datetime 24  جنوری‬‮  2026

سعودی شہزادے فیصل بن ترکی انتقال کرگئے؛ مسجد الحرام میں نماز جنازہ ادا

ریاض(این این آئی)سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے۔سعودی میڈیاکے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ آل سعود بن فیصل آل سعود کا انتقال گزشتہ روز ہوا۔سعودی شہزادے کی نمازہ جنازہ نماز مغرب مسجد الحرام… Continue 23reading سعودی شہزادے فیصل بن ترکی انتقال کرگئے؛ مسجد الحرام میں نماز جنازہ ادا

تاجر جعلی ٹریڈنگ ایپ پر منافع کے لالچ میں 11 کروڑ گنوا بیٹھا

datetime 23  جنوری‬‮  2026

تاجر جعلی ٹریڈنگ ایپ پر منافع کے لالچ میں 11 کروڑ گنوا بیٹھا

ممبئی (این این آئی)بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والے 68 سالہ تاجر کو آن لائن ٹریڈنگ کے نام پر تقریبا 11 کروڑ روپے کا چونا لگا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 29 دسمبر 2025 سے 19 جنوری 2026 کے درمیان پیش آیا، اس دوران تاجر نے مختلف بینک اکانٹس میں مجموعی طور… Continue 23reading تاجر جعلی ٹریڈنگ ایپ پر منافع کے لالچ میں 11 کروڑ گنوا بیٹھا

ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، ٹرمپ

datetime 23  جنوری‬‮  2026

ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے ہم بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں، ساتھ ہی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوجی اثاثے مشرق وسطی منتقل ہو رہے ہیں۔امریکی… Continue 23reading ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، ٹرمپ

چین اور پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے اربوں ڈالر مالیت کے نئے معاہدے طے

datetime 23  جنوری‬‮  2026

چین اور پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے اربوں ڈالر مالیت کے نئے معاہدے طے

بیجنگ (این این آئی)چین نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے اربوں ڈالر مالیت کے نئے معاہدے کرلیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عنقریب چین 10 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کرنے والا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے بتایا… Continue 23reading چین اور پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے اربوں ڈالر مالیت کے نئے معاہدے طے

سعودی عرب،منشیات سمگلنگ کی کوشش، پاکستانی شہری کو سزائے موت

datetime 23  جنوری‬‮  2026

سعودی عرب،منشیات سمگلنگ کی کوشش، پاکستانی شہری کو سزائے موت

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ ریجن میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری نقاب خان کو سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا، تحقیقات اور اقبالی بیان میں ملزم پر عائد الزام ثابت ہوگیا تھا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب،منشیات سمگلنگ کی کوشش، پاکستانی شہری کو سزائے موت

فوکوشیما کے 15 سال بعد جاپان نے دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی پلانٹ دوبارہ فعال کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2026

فوکوشیما کے 15 سال بعد جاپان نے دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی پلانٹ دوبارہ فعال کردیا

ٹوکیو(این این آئی)جاپان نے فوکوشیما ایٹمی حادثے کے تقریبا 15 برس بعد دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کاشیوازاکی-کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔جاپانی کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے مطابق پلانٹ کے ایک ری ایکٹر نے بدھ کی شام باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔ ٹیپکو کے… Continue 23reading فوکوشیما کے 15 سال بعد جاپان نے دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی پلانٹ دوبارہ فعال کردیا

مظاہروں کے دوران 3,117 افراد جاں بحق ہوئے،ایران

datetime 22  جنوری‬‮  2026

مظاہروں کے دوران 3,117 افراد جاں بحق ہوئے،ایران

تہران(این این آئی) ایران کی لیگل میڈیسن آرگنائزیشن کی جانب سے گزشتہ شام جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ ایران میں حالیہ پرتشدد مظاہروں کے دوران مجموعی طور پر 3 ہزار 117 افراد جاں بحق ہوئے۔جاں بحق ہونے والوں میں 2,427 بیگناہ شہری شامل ہیں جن میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں اور مختلف… Continue 23reading مظاہروں کے دوران 3,117 افراد جاں بحق ہوئے،ایران

ان کی دنیا کو آگ لگا دیں گے، خامنہ ای کیخلاف کسی بھی اقدام پر ایران کی وارننگ

datetime 22  جنوری‬‮  2026

ان کی دنیا کو آگ لگا دیں گے، خامنہ ای کیخلاف کسی بھی اقدام پر ایران کی وارننگ

تہران (این این آئی )ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا کہ اگر سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف کوئی بھی جارحانہ اقدام اٹھایا گیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے اپنے ایک… Continue 23reading ان کی دنیا کو آگ لگا دیں گے، خامنہ ای کیخلاف کسی بھی اقدام پر ایران کی وارننگ

1 2 3 4 5 6 7 8 4,613