جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایئرانڈیا حادثہ اور 274 مسافروں کی ہلاکت بھارتی ایوی ایشن نظام کی بدترین ناکامی قرار

datetime 30  جون‬‮  2025

ایئرانڈیا حادثہ اور 274 مسافروں کی ہلاکت بھارتی ایوی ایشن نظام کی بدترین ناکامی قرار

نئی دہلی (این این آئی)ایئرانڈیا حادثہ اور اس میں 274 مسافروں کی ہلاکت دراصل بھارتی ایوی ایشن نظام کی بدترین ناکامی کے طور پر ثابت ہو چکا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی طیارے اے آئی 171 کا حادثہ بھارتی ایوی ایشن کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ… Continue 23reading ایئرانڈیا حادثہ اور 274 مسافروں کی ہلاکت بھارتی ایوی ایشن نظام کی بدترین ناکامی قرار

سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 30  جون‬‮  2025

سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں پر مشتمل مجموعی بے روزگاری کا تناسب2.8 فیصد ریکارڈ کی گیا، جو کہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ… Continue 23reading سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

چھکا لگاتے ہی بلے باز کی موت ہوگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

datetime 30  جون‬‮  2025

چھکا لگاتے ہی بلے باز کی موت ہوگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

فیروزپور(این این آئی)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو زیر گردش ہے جس میں چھکا لگاتے ہی بلے باز موت کے منہ میں چلا گیا۔انڈین میڈیا کے مطابق وائرل ویڈیو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر فیروز پور کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلے باز گینڈ پر چھکا… Continue 23reading چھکا لگاتے ہی بلے باز کی موت ہوگئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

ایران کامذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2025

ایران کامذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان

نیویارک (این این آئی)قوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں۔امریکی چینل سے بات کرتے ہوئے ایروانی نے کہاکہ ہم امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، مگر موجودہ حالات اس کی اجازت نہیں دیتے۔… Continue 23reading ایران کامذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کا سربراہ تبدیل

datetime 30  جون‬‮  2025

پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کا سربراہ تبدیل

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ”را” میں تبدیلی کرتے ہوئے راوی سنہا کی مدت ختم ہونے پر نیا سربراہ منتخب کر لیا۔ذرائع کے مطابق راوی سنہا کو ”را” کے سربراہ کے طور پر توسیع نہیں دی گئی جبکہ پراگ جین کو بھارت کی خفیہ ایجنسی… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کا سربراہ تبدیل

روس نے بھارت کو فضائی دفاعی نظام’ایس-400‘ کی ترسیل مؤخر کردی

datetime 28  جون‬‮  2025

روس نے بھارت کو فضائی دفاعی نظام’ایس-400‘ کی ترسیل مؤخر کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  پاکستان کے ہاتھوں رافیل طیارے کی تباہی اور بھارتی فضائیہ کی کارکردگی پر اٹھنے والے سخت سوالات نے نریندر مودی حکومت کے دفاعی دعوؤں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ان حالات میں جب بھارت اپنی ناکامی کو تسلیم کرنے سے انکار کر رہا ہے، روس نے ایک غیر معمولی فیصلہ… Continue 23reading روس نے بھارت کو فضائی دفاعی نظام’ایس-400‘ کی ترسیل مؤخر کردی

سالگرہ منانے کیلئے جھیل میں جانیوالوں کی کشتی الٹ گئی، 8 افراد ہلاک

datetime 28  جون‬‮  2025

سالگرہ منانے کیلئے جھیل میں جانیوالوں کی کشتی الٹ گئی، 8 افراد ہلاک

کیلی فورنیا(این این آئی )کیلیفورنیا کی جھیل طاہو میں 2روز پہلے کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث 8 افراد ہلاک ہوئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کی جھیل طاہو (Tahoe) میں 2 روز پہلے کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی پر… Continue 23reading سالگرہ منانے کیلئے جھیل میں جانیوالوں کی کشتی الٹ گئی، 8 افراد ہلاک

ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر

datetime 28  جون‬‮  2025

ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (این این آئی )امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو بہت بھیانک اور ذلت آمیز موت سے بچایا اور ساتھ ہی اسرائیل کو ایران پر اب تک کے سب سے بڑے حملے سے روک دیا۔ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ… Continue 23reading ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر

خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، موقع نہیں ملا، اسرائیلی وزیر دفاع کا انکشاف

datetime 27  جون‬‮  2025

خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، موقع نہیں ملا، اسرائیلی وزیر دفاع کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی اہلکاروں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی بہت کوشش کی، مگر کوئی عملی موقع نہیں مل سکا۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے جمعرات… Continue 23reading خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، موقع نہیں ملا، اسرائیلی وزیر دفاع کا انکشاف

1 2 3 4 5 6 7 8 4,528