شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل

25  اپریل‬‮  2024

شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل

ریاض(این این آئی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنیکے لیے اسپتال میں داخل کیے گئے ہیں۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانے کے لیے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب… Continue 23reading شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل

ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے

24  اپریل‬‮  2024

ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے

ویانا(این این آئی)بین الاقوامی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران جوہری بم بنانے کے قریب ہے جس پر عالمی توانائی ایجنسی کو تشویش ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یورینیم کی افزودگی اور ایران… Continue 23reading ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا

24  اپریل‬‮  2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا

لاہور( این این آئی)رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کونمودارہوگا۔رواں سال 2024 کامکمل اورگلابی چاند بدھ کی صبح دنیاکے مختلف حصوں میں نظرآئے گا، پنک مون پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 4بج کر 49 پرہوگا، اس دوران افق پرسیارے مریخ اورزحل بھی دکھائی دیں گے۔ پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا

چین ، شدید بارشوں سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی، بدترین سیلاب کا خدشہ

24  اپریل‬‮  2024

چین ، شدید بارشوں سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی، بدترین سیلاب کا خدشہ

بیجنگ (این این آئی)جنوبی چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ایک لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکومت نے گزشتہ روز متاثرہ علاقے کے لیے خطرناک ترین طوفان کی وارننگ جاری کی ہے۔حالیہ دنوں میں گوانگ ڈونگ صوبے میں طوفانی… Continue 23reading چین ، شدید بارشوں سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی، بدترین سیلاب کا خدشہ

یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

24  اپریل‬‮  2024

یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

پیرس(این این آئی)یورپ جاتے ہوئے تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تارکین وطن کی کشتی انگلش چینل عبور کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھنے پر ڈوب گئی، مرنے والوں کی لاشیں شمالی فرانس کے ویمیروکس… Continue 23reading یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار

24  اپریل‬‮  2024

طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کی جانب سے کم عمر طالب علموں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بڑھتے واقعات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔برطانوی اخبار کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ، جبکہ جنسی استحصال سے متعلق رپورٹ پر والدین بھی تشویش میں… Continue 23reading طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار

روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار

24  اپریل‬‮  2024

روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار

ماسکو(این این آئی)روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بتایاکہ تیمور ایوانوف کی جانب سے رشوت لینے کی تحقیقات جاری ہے۔ روسی حکام نے یہ واضح نہیں کیا کہ نائب وزیر دفاع نے کس سے رشوت لی اور… Continue 23reading روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار

مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

23  اپریل‬‮  2024

مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

اسلام آ باد(این این آئی)گزشتہ ماہ مارچ میں پاکستان کی معیشت میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا،چین نے 153.9ملین ڈالر کی خالص براہ راست سرمایہ کاری کی ۔ گوادر پرو کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی )کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا کہ پاکستان کی معیشت میں چین کی سرمایہ کاری… Continue 23reading مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

یورپی یونین کی تین ممالک کیلئے ویزہ قوانین میں نرمی

23  اپریل‬‮  2024

یورپی یونین کی تین ممالک کیلئے ویزہ قوانین میں نرمی

برسلز (این این آئی) یورپی یونین نے تین خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کے قواعد و ضوابط میں نرمی کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے گزشتہ روز جن تین ممالک کے ناموں کا اعلان کیا ان میں سعودی عرب، عمان اور بحرین شامل ہیںِ جن… Continue 23reading یورپی یونین کی تین ممالک کیلئے ویزہ قوانین میں نرمی