جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران کے ایٹم بم کا افسانہ امریکہ نے گھڑا ہے، خامنہ ای

datetime 20  اپریل‬‮  2015

ایران کے ایٹم بم کا افسانہ امریکہ نے گھڑا ہے، خامنہ ای

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیار وں کا افسانہ امریکہ کی اختراع ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ کو ایک دشمن ریاست کی حیثیت سے دنیا کے سامنے پیش کیا جاسکے۔ ایرانی فوج کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے سپریم رہنما نے کہا کہ دنیا… Continue 23reading ایران کے ایٹم بم کا افسانہ امریکہ نے گھڑا ہے، خامنہ ای

گزشتہ برس دنیا میں ڈیڑھ سو کھرب ڈالر کا برقی فضلہ پیدا ہوا ، اقوام متحدہ

datetime 20  اپریل‬‮  2015

گزشتہ برس دنیا میں ڈیڑھ سو کھرب ڈالر کا برقی فضلہ پیدا ہوا ، اقوام متحدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں گزشتہ برس چار کروڑ ٹن برقی فضلہ پیدا ہوا جس کی مالیت ڈیڑھ سو کھرب ڈالربنتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک ویسٹ میں ہر سال 20لاکھ ٹن کا اضافہ ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس چار… Continue 23reading گزشتہ برس دنیا میں ڈیڑھ سو کھرب ڈالر کا برقی فضلہ پیدا ہوا ، اقوام متحدہ

سعودی اتحادیوں کے حوثیوں کی میزائل تنصیبات پر حملے

datetime 20  اپریل‬‮  2015

سعودی اتحادیوں کے حوثیوں کی میزائل تنصیبات پر حملے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد العسیری نے بتایا ہے کہ اتحادی طیاروں نے یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے اسّی فی صد گولہ بارود اور اسلحے کو تباہ کردیا ہے اور ان کے بیلسٹک میزائلوں کو بھی ناکارہ بنا دیا ہے۔ترجمان نے دارالحکومت الریاض… Continue 23reading سعودی اتحادیوں کے حوثیوں کی میزائل تنصیبات پر حملے

امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں کو ہوا دے رہا ہے ، نیویارک ٹائمز

datetime 20  اپریل‬‮  2015

امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں کو ہوا دے رہا ہے ، نیویارک ٹائمز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی اخبار” نیویارک ٹائمز‘ نے  دعوٰی کیا ہے کہ امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں کو ہوا دے رہا ہے۔امریکی خفیہ اداروں کو یقین ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پراکسی وار کی آگ کئی برسوں تک جلے گی، امریکی دفاعی کمپنیاں پیسے کے پیچھے بھاگ رہی ہے۔ امریکی دفاعی صنعتی حکام نے… Continue 23reading امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں کو ہوا دے رہا ہے ، نیویارک ٹائمز

افغانستان میں بارودی سرنگیں تلف کرنے والی ٹیم اغوا

datetime 20  اپریل‬‮  2015

افغانستان میں بارودی سرنگیں تلف کرنے والی ٹیم اغوا

خوست (نیوز ڈیسک)افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی صوبے پکتیا میں نامعلوم مسلح افراد نے بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والے ٹیم میں شامل کئی افراد کو اغوا کر لیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں باردو سرنگوروں کو تلف کرنے والے ٹیم بغیر کسی رکاوٹ کے کئی ہفتوں سے… Continue 23reading افغانستان میں بارودی سرنگیں تلف کرنے والی ٹیم اغوا

کیلیفورنیا کے جنگل کی آگ سے سینکڑوں مکان خاکستر، ہزاروں افراد کی نقل مکانی شروع

datetime 19  اپریل‬‮  2015

کیلیفورنیا کے جنگل کی آگ سے سینکڑوں مکان خاکستر، ہزاروں افراد کی نقل مکانی شروع

کیلفورنیا(نیوزڈیسک )امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگنے والی آگ نے شہری آبادی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا بے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد سے اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلفورنیا کے جنوب میں واقع گزشتہ دنوں پڑنے والے… Continue 23reading کیلیفورنیا کے جنگل کی آگ سے سینکڑوں مکان خاکستر، ہزاروں افراد کی نقل مکانی شروع

نائیجیریا میں ایبولا کے بعد ایک نئی وبا پھوٹ پڑی ، 18 افراد ہلاک

datetime 19  اپریل‬‮  2015

نائیجیریا میں ایبولا کے بعد ایک نئی وبا پھوٹ پڑی ، 18 افراد ہلاک

اونڈو (نیوز ڈیسک) نائجیریا میں ایبولا کے بعد ایک نئی وبا پھوٹ پڑی ، پراسرار بیماری سے گذشتہ چند دنوں میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ نائجیریا میں حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ کچھ دنوں سے ملک کے جنوب مشرقی علاقوں پراسرار بیماری کی وبا پھیل رہی ہے ، یہ وبا ریاست اونڈو کے… Continue 23reading نائیجیریا میں ایبولا کے بعد ایک نئی وبا پھوٹ پڑی ، 18 افراد ہلاک

داعش کی قید سے رہائی پانے والی نوجوان لڑکیاں خفیہ آپریشن کروانے پر مجبور

datetime 19  اپریل‬‮  2015

داعش کی قید سے رہائی پانے والی نوجوان لڑکیاں خفیہ آپریشن کروانے پر مجبور

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک )  داعش کے جنگجوﺅں کے ہاتھوں جنسی تشدد کا شکار ہونے والی یزیدی لڑکیاں خفیہ طور پر اسقاط حمل اور آپریشن کے ذریعے اپنا کنوارپن دوبارہ حاصل کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ کئی مہینوں تک داعش کے شدت پسندوں کے چنگل میں رہنے اور جنسی استحصال اور جسمانی تشدد کے… Continue 23reading داعش کی قید سے رہائی پانے والی نوجوان لڑکیاں خفیہ آپریشن کروانے پر مجبور

بحیرہ روم میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

datetime 19  اپریل‬‮  2015

بحیرہ روم میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

بحیرہ روم(نیوزڈیسک )لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں یورپ جانے والے غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک جب کہ درجنوں لاپتہ ہوگئے.غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افریقا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 700 سے زائد افراد کشتی کے ذریعے غیر قانونی طور پر یورپ جارہے تھے کہ ان کی… Continue 23reading بحیرہ روم میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک