جاپان میں امریکی ہوائی اڈے کی تعمیر روکنے کا حکم
ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپانی صوبے اوکی ناوا کے گورنر تاکیشی اوناگا نے کہا ہے کہ وہ جنوبی جاپان میں زیر تعمیر امریکی ایئر بیس پر تعمیراتی کام منسوخ کر دیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 1996 میں امریکا کے ف وٹینما ایئر بیس کو ہینوکو ریجن میں منتقل کرنے کا فیصلے کیا گیا تھا۔ مقامی لوگوں میں پیدا ہونے… Continue 23reading جاپان میں امریکی ہوائی اڈے کی تعمیر روکنے کا حکم











































