جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کشتیاں ڈوبنے کے واقعات، رواں سال اندازاً 1500 تارکین وطن ہلاک

datetime 21  اپریل‬‮  2015

کشتیاں ڈوبنے کے واقعات، رواں سال اندازاً 1500 تارکین وطن ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی افریقا سے مالٹا اور اٹلی کی جانب جانے والا سمندری راستہ مہلک ترین راستہ بن چکا ہے اور ان پانیوں کی نگرانی کے لئے ایک تلاش اور بچاﺅ کی صلاحیت رکھنے والی مستعد مہم درکار ہے۔ واضع رہے کہ رواں سال کے دوران اس سمندر… Continue 23reading کشتیاں ڈوبنے کے واقعات، رواں سال اندازاً 1500 تارکین وطن ہلاک

چین کاآزاد کشمیر کے ساتھ ائیرپورٹ کی تعمیر سے بھارت پریشان

datetime 21  اپریل‬‮  2015

چین کاآزاد کشمیر کے ساتھ ائیرپورٹ کی تعمیر سے بھارت پریشان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی اخبار”انڈیا ٹوڈے“ اور برطانوی اخبار”دی میل“ کے مطابق چین آزاد کشمیر کے ساتھ ملحقہ سرحد پرائیرپورٹ بنا رہا ہے،دنیا کے سب سے بلند ترین پہاڑی سلسلے کوہ ہندوکش میںپامیر کے مقام پر چین کے ائیرپورٹ بنانے کے اعلان سے بھارت پریشان ہو گیا،سنکیانگ ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق یہ ائیر پورٹ سطح… Continue 23reading چین کاآزاد کشمیر کے ساتھ ائیرپورٹ کی تعمیر سے بھارت پریشان

پاکستانی کشتی بھارتی تحویل میں، آ ٹھ ملاح اسمگلرز قرار دیکر گرفتار کرلیے

datetime 21  اپریل‬‮  2015

پاکستانی کشتی بھارتی تحویل میں، آ ٹھ ملاح اسمگلرز قرار دیکر گرفتار کرلیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت نے پاکستانی کشتی تحویل میں لے کر آٹھ پاکستانیوں کو اسمگلرز قرار دیکر حراست میں لے لیا،پوربندر کے ساحل سے کشتی سے250اور140کلوگرام ہیروئن کی برآمدگی کے متضاد دعوے سامنے کردئیے۔بھارتی نشریاتی ادارے ”زی نیوز“ کے مطابق بھارتی بحریہ نے کوسٹ گارڈ کے ہمراہ جاکھو اور پوربندر کے درمیان تین کشتیوں کو… Continue 23reading پاکستانی کشتی بھارتی تحویل میں، آ ٹھ ملاح اسمگلرز قرار دیکر گرفتار کرلیے

صومالیہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر خودکش حملہ،9افراد ہلاک

datetime 20  اپریل‬‮  2015

صومالیہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر خودکش حملہ،9افراد ہلاک

موغادیشو(نیوزڈیسک )صومالیہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر خود کش حملے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صومالیہ کے شمال مشرقی علاقے غاروی میں سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے اقوام متحدہ کی بس کو نشانہ بنایا گیا،جس سے گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا جب کہ دھماکے… Continue 23reading صومالیہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر خودکش حملہ،9افراد ہلاک

امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں میں تیل کا کام کر رہا ہے

datetime 20  اپریل‬‮  2015

امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں میں تیل کا کام کر رہا ہے

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ عرب ممالک میں جاری جنگوں کے دوران امریکی اسلحہ جلتی میں تیل کا کام کررہا ہے۔  تیل کی دولت سے مالا مال عرب ممالک نے امریکی فوجی اسلحے کے ڈھیر لگا رکھے ہیں، سعودی عرب نے گزشتہ سال 80 ارب ڈالر سے زائد… Continue 23reading امریکی اسلحہ عرب ممالک کی جنگوں میں تیل کا کام کر رہا ہے

بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے قافلے پر حملہ

datetime 20  اپریل‬‮  2015

بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے قافلے پر حملہ

ڈھاکا (نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء انتخابی مہم کے سلسلے میں قافلے کے ہمراہ جا رہی تھیں کہ اچانک دھماکا ہو گیا۔ دھماکے سے خالدہ ضیاء کی گاڑی سمیت متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ دہشتگردی کا یہ واقعہ بنگلا دیش کے مقامی وقت کے مطابق… Continue 23reading بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے قافلے پر حملہ

ایرانی سپریم لیڈرکافوج کوتیاررہنے کاحکم

datetime 20  اپریل‬‮  2015

ایرانی سپریم لیڈرکافوج کوتیاررہنے کاحکم

تہران (نیوزڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا کی جانب سے سامنے آنے والے دھمکی آمیز بیان کے بعد مسلح افواج کو ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے امریکا کی جانب سے جاری اس بیان کی شدید… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈرکافوج کوتیاررہنے کاحکم

افغانستان کا عدالتی نظام عورتوں کو انصاف دلانے میں ناکام ہے، اقوام متحدہ

datetime 20  اپریل‬‮  2015

افغانستان کا عدالتی نظام عورتوں کو انصاف دلانے میں ناکام ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (نیوزڈیسک )اقوامِ متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کا عدالتی نظام افغانستان میں طالبان کی حکومت ختم ہونے کے بعد اب بھی عورتوں کو انصاف دلانے میں ناکام ہے۔ جاری ہونے والی اقوامِ متحدہ کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عورتوں کے خلاف تشدد کے صرف پانچ… Continue 23reading افغانستان کا عدالتی نظام عورتوں کو انصاف دلانے میں ناکام ہے، اقوام متحدہ

جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کازلزلہ،عمارتیں لرز گئیں

datetime 20  اپریل‬‮  2015

جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کازلزلہ،عمارتیں لرز گئیں

تائی پے(نیوزڈیسک )تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔جاپان میں جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے نے ہلچل مچادی۔ زلزلے کی شدت کے باعث تائپے میں ایک آفس… Continue 23reading جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کازلزلہ،عمارتیں لرز گئیں