پاک بھارت کشیدگی ،امریکہ میدان میں آگیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے وہ اعلیٰ سطح پر رابطے میں ہے۔ دونوں ممالک درمیان بات چیت کے ذریعے کشیدگی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر پریس آفس جیف راتھکے نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے لاحق… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی ،امریکہ میدان میں آگیا