جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ملائیشیا سے 423 عازمین حج کو لیکر پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

datetime 18  اگست‬‮  2015 |

مدینہ (نیوز ڈیسک) ملائیشیا سے 423 عازمین حج کو لیکر پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی ہے جو کسی بھی آسیان ممالک سے عازمین حج کی پہلی پرواز ہے۔ ملائیشیا کے سعودی عرب میں سفیر زین الرحیم زین الدین نے پرنس محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پر عازمین حج کا استقبال کیا۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملائیشین سفیر نے عازمین حج کیلئے بہترین انتظامات کرنے پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام عازمین حج سعودی قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد اور کامیابی کے ساتھ اپنے مناسک حج ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…