بھارت، دریا میں وین گرنے سے 22 زائرین ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں راجا مندر کے قریب ایک وین کے گوادری دریا میں گرنے سے 22 زائرین ہلاک ہو گئے ہیں۔مشرقی گوداوری ضلع کے مجسٹریٹ ارون کمار نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے رونما ہوا۔وین میں کل 23 افراد سوار تھے اور ان میں سے… Continue 23reading بھارت، دریا میں وین گرنے سے 22 زائرین ہلاک