جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فضائی نگرانی کا نظام امن معاہدے کی خلاف ورزی ہے‘امریکہ کا روس پر الزام

datetime 23  اپریل‬‮  2015

فضائی نگرانی کا نظام امن معاہدے کی خلاف ورزی ہے‘امریکہ کا روس پر الزام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرقی یوکرین کے علاقوں میں فصائی نگرانی کا نظام نصب کر رہا ہے جو عارضی امن معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔امریکی دفترِ خارجہ نے مزید کہا کہ روس علیحدگی پسند افراد کی عسکری تربیت کر رہا ہے اور سرحدی علاقوں میں فوجیوں کی… Continue 23reading فضائی نگرانی کا نظام امن معاہدے کی خلاف ورزی ہے‘امریکہ کا روس پر الزام

حوثی باغیوں نے دوبارہ جارحانہ پیش قدمی کی تو سخت جواب دیا جائےگا، سعودی عرب

datetime 23  اپریل‬‮  2015

حوثی باغیوں نے دوبارہ جارحانہ پیش قدمی کی تو سخت جواب دیا جائےگا، سعودی عرب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ اگر حوثی باغیوں نے دوبارہ جارحانہ پیش قدمی کی تو سخت جواب دیا جائے گا۔ادھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہاہے کہ معاملے کو مذاکرات سے حل کرنے کے لیے سفارتی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading حوثی باغیوں نے دوبارہ جارحانہ پیش قدمی کی تو سخت جواب دیا جائےگا، سعودی عرب

الجزیر ہ“ کی چینل بندش کی مذمت، بھارت سے شدید احتجاج

datetime 23  اپریل‬‮  2015

الجزیر ہ“ کی چینل بندش کی مذمت، بھارت سے شدید احتجاج

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)خلیجی نشریاتی ادارے ”الجزیرہ ،،نے بھارت کی طرف سے چینل کے سنسر شپ کی شدید مذمت کی ہے۔نیٹ ورک نے متنازع کشمیری علاقے کے نقشے نشر کرنے پرپانچ دن نشریات بند کرنے کے بھارتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا اور بھارتی حکومت سے اس سلسلے میں بات کرنے کا مطالبہ کیا… Continue 23reading الجزیر ہ“ کی چینل بندش کی مذمت، بھارت سے شدید احتجاج

بر طانیہ ، کم سن بچوں کا ریپ اور ان کا جنسی استحصال کرنے میں ملوث گروہ پر فرد جر م عا ئد

datetime 23  اپریل‬‮  2015

بر طانیہ ، کم سن بچوں کا ریپ اور ان کا جنسی استحصال کرنے میں ملوث گروہ پر فرد جر م عا ئد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بر طانیہ میں انتہائی کم سن بچوں کا ریپ اور ان کا جنسی استحصال کرنے میں ملوث مختلف افراد کے ایک گروہ کے چند اراکین کو بچوں کے خلاف جنسی استحصال اور جنسی جرائم کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق انھوں نے اس سے ’نفرت انگیز اور اخلاق باختہ‘ جرم… Continue 23reading بر طانیہ ، کم سن بچوں کا ریپ اور ان کا جنسی استحصال کرنے میں ملوث گروہ پر فرد جر م عا ئد

فرانس میں دہشت گردانہ حملے کا مبینہ منصوبہ ناکام

datetime 23  اپریل‬‮  2015

فرانس میں دہشت گردانہ حملے کا مبینہ منصوبہ ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فرانسیسی پولیس نے ایک طالب علم کو حراست میں لیا ہے، جو گرجا گھر پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔فرانسیسی وزیر داخلہ نے اس گرفتاری کی تصدیق کی۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر سے تعلق رکھنے والے اس 24 سالہ فرانسیسی نوجوان پر خفیہ اداروں نے… Continue 23reading فرانس میں دہشت گردانہ حملے کا مبینہ منصوبہ ناکام

نائیجیریا: فوج کی بوکو حرام کے خلاف زمینی کارروائی شروع

datetime 23  اپریل‬‮  2015

نائیجیریا: فوج کی بوکو حرام کے خلاف زمینی کارروائی شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائیجیریا میں زمینی فوجی دستوں نے اسلامی شدت پسندوں کے گروہ بوکو حرام کے خلاف زمینی کارروائی شروع کر دی ،فوج کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ملک کے شمال مشرق میں واقع سیمبیسا کے جنگل میں بوکو حرام کے کئی اڈے ہیں جنھیں اس سال فروری سے… Continue 23reading نائیجیریا: فوج کی بوکو حرام کے خلاف زمینی کارروائی شروع

اٹلی انسانی سمگلروں کےساتھ حالت جنگ میں ہے‘اطالوی وزیراعظم

datetime 23  اپریل‬‮  2015

اٹلی انسانی سمگلروں کےساتھ حالت جنگ میں ہے‘اطالوی وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اطالوی وزیراعظم ماتیو رینزی نے کہا ہے کہ ان کا ملک انسانی سمگلروں کے ساتھ جو تارکینِ وطن کو یورپ لانے کے دھندے میں ملوث ہیں ’حالتِ جنگ‘ میں ہے۔انہوں نے یورپی یونین پر زور دیا کہ وہ ایک موثر کارروائی کرے تاکہ لوگوں کو بحیرہ روم میں مرنے سے بچایا جا سکے… Continue 23reading اٹلی انسانی سمگلروں کےساتھ حالت جنگ میں ہے‘اطالوی وزیراعظم

چلی: آتش فشاں نے 43سال بعد راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

چلی: آتش فشاں نے 43سال بعد راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چلی میں آتش فشاں پہاڑ نے 43سال بعد دوبارہ راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا ہے اور حکام نے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ پروازیں متاثر، سرکاری دفاتر اور اسکول بند کر دیے گئے۔ چلی کے جنوبی ساحلی شہر پیورٹو ماونٹ کے قریب آتش فشاں نے 43سال بعد پہلی بار دوبارہ متحرک ہو… Continue 23reading چلی: آتش فشاں نے 43سال بعد راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

چون لاکھ پاکستانی بچے سکول نہیں جاتے: یونیسکو

datetime 23  اپریل‬‮  2015

چون لاکھ پاکستانی بچے سکول نہیں جاتے: یونیسکو

نیویارک(نیوزڈیسک)ثقافت اور تعلیم سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق 54 لاکھ پاکستانی بچے سکول نہیں جاتے جو جنوبی ایشیا کے ممالک میں سب سے بڑی تعداد ہے۔پاکستان میں تعلیم کے بارے میں بدھ کو منظرِ عام پر آنے والی یونیسکو کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے… Continue 23reading چون لاکھ پاکستانی بچے سکول نہیں جاتے: یونیسکو