ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

شمالی کوریا سے دوستی کا اظہار، شام میں کم ٹو سنگ کی یادگار کا افتتاح

datetime 1  ستمبر‬‮  2015 |

بغداد (نیوز ڈیسک) شام میں شمالی کوریا سے دوستی کے اظہار کے لئے کم جونگ ان کے دادا کم ٹو سنگ کے نام پر یادگار کا افتتاح کردیا گیا۔ شامی خبررساں ادارے کے مطابق یادگار کا افتتاح شمالی کوریا کی آزادی کی سترویں سالگرہ کے موقع پر کیا گیا ہے۔ تقریب میں اعلیٰ شامی حکام نے شرکت کی۔ شام کے نائب وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا شام کے لئے ایک مثال ہے اور دونوں ملکوں میں تعلقات مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر شمالی کوریا کے سفیر نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے شامی حکومت جارحیت کیخلاف فیصلہ کن کامیابی حاصل کر لے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…