جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی وزارت لیبر کانجی شعبے میں کام کرنیوالوں کیلئے اہم اقدام

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزارت لیبر نے نجی شعبے میں کام کرنیوالوں کیلئے مکمل الیکٹرانک سروسز کا آغاز کردیاہے جس کے تحت ای ویزا، الیکٹرانک بھرتی کی سہولت دستیاب ہوگی ۔ عرب ٹی وی کے مطبق وزارت لیبر کے ڈاکٹر مفرج الحقبانی کاکہناتھاکہ گرین زون کے وسط یا اس سے اوپر موجود فرمز ای ویزا کی سہولت حاصل کرسکیں گی جو پہلے سے تیز اور آسان ہوگی ۔ ان کاکہناتھاکہ وزارت کی تمام سہولیات کو الیکٹرانک سروسز میں منتقل کیاجاچکا ہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ خلیجی ممالک میں روزی کے سلسلہ میں موجود تارکین وطن کو اپنے کام کے اوقات میں قیمتی گھنٹے نکال کر ویزے وغیرہ کیلئے دھکے کھانے پڑتے ہیں لیکن اب یہ کام نسبتا آسان ہوگیاہے



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…