جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جاپان میں ٹرین نے آزمائشی سفر کے دوران چھ سو کلومیٹر زیادہ کی رفتار سے سفر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2015

جاپان میں ٹرین نے آزمائشی سفر کے دوران چھ سو کلومیٹر زیادہ کی رفتار سے سفر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان میں ایک ٹرین نے اپنے آزمائشی سفر کے دوران چھ سو کلومیٹر زیادہ کی رفتار سے سفر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔جاپانی ریلوے کے مطابق یہ ریکارڈ سات بوگیوں پر مشتمل ’میگلیو‘ ٹرین نے ماو¿نٹ فیوجی کے نزدیک منگل کو اس وقت بنایا جب اس نے 603 کلومیٹر فی گھنٹہ… Continue 23reading جاپان میں ٹرین نے آزمائشی سفر کے دوران چھ سو کلومیٹر زیادہ کی رفتار سے سفر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے پر دبئی میں دو ڈرائیوروں کو نئی کاریں تحفے میں دی گئیں

datetime 21  اپریل‬‮  2015

ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے پر دبئی میں دو ڈرائیوروں کو نئی کاریں تحفے میں دی گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے پر دبئی میں دو ڈرائیوروں کو نئی کاریں تحفے میں دی گئی ہیں۔گلف نیوز کی ویب سائٹ کے مطابق مفت میں دی گئی یہ کاریں سفید یا وہائٹ پوائنٹ سکیم کا نتیجہ ہیں جس کے تحت محتاط ڈرائیوروں کو تحائف دیے جاتے ہیں سکیم کے تحت جو ڈرائیور… Continue 23reading ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے پر دبئی میں دو ڈرائیوروں کو نئی کاریں تحفے میں دی گئیں

امریکی بحریہ نے طیارہ بردار نئے جنگی بحری بیڑے یمن کی طرف روانہ کردیے ؛پینٹا گون

datetime 21  اپریل‬‮  2015

امریکی بحریہ نے طیارہ بردار نئے جنگی بحری بیڑے یمن کی طرف روانہ کردیے ؛پینٹا گون

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی وزارت دفاع (پینٹا گون)نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ نے طیارہ بردار نئے جنگی بحری بیڑے اور میزائلوں سے لیس بحری جہاز یمن کے پانیوں کی طرف روانہ کردیے ہیں۔ وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تازہ عسکری کمک یمن کے پانیوں میں بھجوانے کا مقصد صنعائ میں جاری لڑائی… Continue 23reading امریکی بحریہ نے طیارہ بردار نئے جنگی بحری بیڑے یمن کی طرف روانہ کردیے ؛پینٹا گون

حوثی شدت پسندوں کو پناہ دینے والے قبائل کوبھی نشانہ بنایا جائےگا،ترجمان فیصلہ کن طوفان آپریشن

datetime 21  اپریل‬‮  2015

حوثی شدت پسندوں کو پناہ دینے والے قبائل کوبھی نشانہ بنایا جائےگا،ترجمان فیصلہ کن طوفان آپریشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کے “فیصلہ کن طوفان” آپریشن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ حوثی شدت پسندوں کو اپنے ہاں پناہ دینے اور ان کا اسلحہ چھپانے والے قبائل کوبھی نشانہ بنایا جائے گا۔ ریاض میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل… Continue 23reading حوثی شدت پسندوں کو پناہ دینے والے قبائل کوبھی نشانہ بنایا جائےگا،ترجمان فیصلہ کن طوفان آپریشن

حوثی باغی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کا احترام کرتے ہوئے غاصبانہ قبضہ ختم کریں؛خلیج تعاون کونسل

datetime 21  اپریل‬‮  2015

حوثی باغی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کا احترام کرتے ہوئے غاصبانہ قبضہ ختم کریں؛خلیج تعاون کونسل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک نے کہا ہے کہ یمن میں جنگ بندی کے لئے ضروری ہے کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹنے والے حوثی باغی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کا احترام کریں جس میں ان پر زور دیا گیا تھا کہ وہ اقتدار پر غاصبانہ قبضہ ختم… Continue 23reading حوثی باغی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کا احترام کرتے ہوئے غاصبانہ قبضہ ختم کریں؛خلیج تعاون کونسل

مصر کے معزول صدر مرسی کو 20 سال قید کی سزا

datetime 21  اپریل‬‮  2015

مصر کے معزول صدر مرسی کو 20 سال قید کی سزا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصر کی ایک عدالت نے ملک کے سابق صدر محمدمرسی کو 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ انھیں اپنے دورِ اقتدار میں مظاہرین کو قتل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔یہ پہلی مرتبہ ہے کہ محمد مرسی کو برطرف کیے جانے کے بعدانھیں سزا سنائی گئی ہے۔مصر کی فوج نے… Continue 23reading مصر کے معزول صدر مرسی کو 20 سال قید کی سزا

مصری فوج کی فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پرکھلے سمندر میں فائرنگ

datetime 21  اپریل‬‮  2015

مصری فوج کی فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پرکھلے سمندر میں فائرنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصری بحریہ نے غزہ کے علاقے کے ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں ایک بار پھر فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد کشتیوں کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ اطلاعات کے مطابق مصری بحریہ نے گزشتہ روز شام کو رفح کے سمندر میں فلسطینی ماہی… Continue 23reading مصری فوج کی فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پرکھلے سمندر میں فائرنگ

امریکی صحافی کےخلاف ایرا ن میں جاسوسی کے الزامات نامعقول ہیں ، امریکہ

datetime 21  اپریل‬‮  2015

امریکی صحافی کےخلاف ایرا ن میں جاسوسی کے الزامات نامعقول ہیں ، امریکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ نے معروف اخبار واشنگٹن پوسٹ کے ایک نامہ نگار کے خلاف ایران میں جاسوسی کے الزامات کو ’نامعقول‘ قرار دیا ہے۔واشنگٹن پوسٹ کے نامہ نگار جیسن رضائیان کی وکیل کے مطابق ان پر جاسوسی کے الزامات کے علاوہ حکومت مخالف طبقوں کے ساتھ تعاون کرنے اور ایران کے خلاف پروپیگینڈا کرنے کا… Continue 23reading امریکی صحافی کےخلاف ایرا ن میں جاسوسی کے الزامات نامعقول ہیں ، امریکہ

تائیوان اورجاپان میں6.8شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ واپس

datetime 21  اپریل‬‮  2015

تائیوان اورجاپان میں6.8شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ واپس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔جاپان میں جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔ تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے نے ہلچل مچادی۔ زلزلے کی شدت کے باعث تائپے میں ایک… Continue 23reading تائیوان اورجاپان میں6.8شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ واپس