جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی پولیس نے مسلمانوں پر ایک اور ظلم ڈھادیا

datetime 20  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے مسجد شہید کرنے کی ناکام کوشش کے بعد خوفزدہ مسلمان نقل مکانی پر مجبورہوگئے جبکہ پولیس کا علاقے میں کریک ڈاﺅن جاری ہے اورمزید21مسلمانوں کو پولیس پر مبینہ حملے کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا،بھارتی میڈیاکے مطابق گزشتہ روز نئی دہلی کے علاقہ نہروکیمپ کے قریب منڈاولی میں پولیس مجسد کو شہید کرنے کے لیے پہنچی تو وہاں موجود نمازیوں نے پولیس پر دھاوابول دیا جس کے بعد پولیس مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اورایک دن پہلے بھی 14مسلمانوں کو گرفتارکیاگیاتھا جبکہ مزید 21مسلمانوں کو بھی گرفتارکیاگیاہے،بھارتی میڈیاکے مطابق گرفتاریوں کے ڈرسے مسلمان خاندان نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں اورگزشتہ روز چھ خاندانوں نے منڈاولی سے نقل مکانی کی،مقامی لوگوں نے بتایاکہ فساد کی اصل جڑ بھارتی پولیس نے جس نے ناجائز طورپر مسلمانوں کی عبادت گاہ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…