سعودی عرب میں حج 23 اور عیدالاضحی 24 ستمبر کو ہوگی
ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا،حج 23 اور عیدالاضحی 24ستمبر کو ہوگی، عرب میڈیا کے مطابق اتوار کو سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس نے تصدیق کی کہ ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا حج 23 ستمبر اور عیدالاضحیٰ 24 ستمبر کو… Continue 23reading سعودی عرب میں حج 23 اور عیدالاضحی 24 ستمبر کو ہوگی











































