برطانیہ: ننھی شہزادی کی پہلی تصاویر جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی شاہی خاندان نے ایک ماہ کی ننھی شہزادی شارلٹ کی پہلی تصاویر جاری کردی ہیں جن کو شہزادی کی والدہ کیٹ نے کھینچا ہے جبکہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھی شہزادی اپنے بڑے بھائی جارج کی گود میں بیٹھی ہے۔