بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

ایران عراقی وزیراعظم کو احتساب سے بچانے کے لیے میدان میں آگیا

datetime 24  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایران کی پاسداران انقلاب کی ایلیٹ القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی تہران کے حمایت یافتہ سابق عراقی وزیر اعظم نوری المالکی کو احتساب سے بچانے کے لئے سرگرم ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قاسم سلیمان نے دو دن قبل عراق کا دورہ کیا تاکہ وہاں ایران نواز حکومت کی کرپشن کے خلاف عوامی غیظ و غضب کو ٹھنڈا کیا جا سکے۔ ان کے دورے کا اہم مقصد سابق وزیر اعظم کی سلامتی کو یقینی بنانا تھا جس کی کرپشن کے چرچے زبان ردعام ہیں،رپورٹ کے مطابق قاسم سلیمانی نے عراقی شہر کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ کا دورہ کیا اور شہر کے معروف عوامی بازار بھی گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سمرقند


ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…