جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

بھارت ، مسلم ہونے پر نوکری کی درخواست مسترد

datetime 21  مئی‬‮  2015

بھارت ، مسلم ہونے پر نوکری کی درخواست مسترد

ممبئی(نیوزڈیسک)ہندوستان میں ایک شخص نے زیورات برآمد کرنے والی ممبئی کی ایک بڑی کمپنی میں نوکری کے لیے درخواست دی تاہم انہیں مسلم ہونے کی وجہ سے مسترد کردیا گیا۔جس کے بعد بھارت کے سیکولرملک ہونے کاایک اورپول کھل گیاہے تفصیلات کے مطابق23 سالہ ذیشان علی خان نے ممبئی کی ‘ہرے کرشنا ایکسپورٹ’ نامی کمپنی… Continue 23reading بھارت ، مسلم ہونے پر نوکری کی درخواست مسترد

سعودی اور تارکینِ وطن میں کوئی امتیاز نہیں:شاہ سلمان

datetime 21  مئی‬‮  2015

سعودی اور تارکینِ وطن میں کوئی امتیاز نہیں:شاہ سلمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے واضح کیا ہے کہ مملکت کے شہریوں اور غیرملکی تارکین وطن میں کوئی امتیاز روا نہیں رکھا جاتا ہے اور نہ ایسا ہوگا۔ان کا کہنا ہے کہ شریعتِ اسلامی کی روشنی میں انسانی حقوق کا احترام کیا جائے گا۔وہ الیمامہ محل میں سعودی عرب… Continue 23reading سعودی اور تارکینِ وطن میں کوئی امتیاز نہیں:شاہ سلمان

امریکا کا عراق میں جنگی حکمت عملی پر ازسرنو غور

datetime 21  مئی‬‮  2015

امریکا کا عراق میں جنگی حکمت عملی پر ازسرنو غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے اسی ہفتے عراق کے مغربی شہر رمادی پر قبضے کے بعد اپنی جنگی حکمت عملی کا از سر نو جائزہ لے رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدے دار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس امر کی تصدیق کی ہے کہ… Continue 23reading امریکا کا عراق میں جنگی حکمت عملی پر ازسرنو غور

امریکی خاتون اوّل کا شوہر کو ویٹ لفٹنگ، باکسنگ کے ذریعے جواب

datetime 21  مئی‬‮  2015

امریکی خاتون اوّل کا شوہر کو ویٹ لفٹنگ، باکسنگ کے ذریعے جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی خاتون اوّل میشل اوبا ما نے اپنے شو ہر نا مدا ر باراک اوبا ما کے چیلنچ کا عملی جواب دے کر انہیں لا جواب کر دیا ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حال ہی میں امریکی صدر باراک اوباما نے مائیکروبلاگنگ ویب سائیٹ”ٹیوٹر” پر اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا تو ساتھ… Continue 23reading امریکی خاتون اوّل کا شوہر کو ویٹ لفٹنگ، باکسنگ کے ذریعے جواب

اسرائیلی بسوں میں فلسطینیوں کے سفر پر پابندی معطل

datetime 21  مئی‬‮  2015

اسرائیلی بسوں میں فلسطینیوں کے سفر پر پابندی معطل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ملکی وزارت دفاع کا وہ متنازعہ منصوبہ معطل کر دیا ہے جس کے تحت فلسطینی کارکنوں کے اسرائیلی آباد کاروں کے ساتھ مشترکہ بسوں میں سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔فرا نسیسی خبر رسا ں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کے ایک پائلٹ… Continue 23reading اسرائیلی بسوں میں فلسطینیوں کے سفر پر پابندی معطل

قطر غیرملکی مزدوروں کے لیے حالات بہتر بنانے میں ناکام رہا ، ایمنٹسی

datetime 21  مئی‬‮  2015

قطر غیرملکی مزدوروں کے لیے حالات بہتر بنانے میں ناکام رہا ، ایمنٹسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم ایمنٹسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ قطر میں کام کرنے والے غیر ملکی مزدوروں کے حالات میں نہ ہونے کے برابر بہتری ہوئی ہے اور قطر ان کے حقوق کا خیال رکھنے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔قطر سنہ 2022 میں منعقد ہونے والے فٹ بال… Continue 23reading قطر غیرملکی مزدوروں کے لیے حالات بہتر بنانے میں ناکام رہا ، ایمنٹسی

لاس اینجلس: خاتون عمارت کو بم سے تباہ کرنے کی دھمکی پر گرفتار

datetime 21  مئی‬‮  2015

لاس اینجلس: خاتون عمارت کو بم سے تباہ کرنے کی دھمکی پر گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا ریاست لاس اینجلس میں رائبل فیڈرل بلڈنگ سے مشتبہ خاتون گرفتار۔ خاتون نے عمارت کو بم کے ذریعے تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ایک غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 1خاتون بیگ کے ہمراہ فیڈرل بلڈنگ میں داخل ہوئی اور محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کے بارے میں تشویش ظاہر کی، جس پر… Continue 23reading لاس اینجلس: خاتون عمارت کو بم سے تباہ کرنے کی دھمکی پر گرفتار

یمن: جنگ بندی کے بعد سعودی فضائیہ کے حملے، باغیوں کے بیس کو نشانہ بنایا

datetime 21  مئی‬‮  2015

یمن: جنگ بندی کے بعد سعودی فضائیہ کے حملے، باغیوں کے بیس کو نشانہ بنایا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد سے سعودی فضائیہ کے حملے جاری ہیں۔ تازہ حملوں میں باغیوں کے ملٹری بیس کو نشانہ بنایا گیا۔ سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی فوج میں شامل لڑاکا طیاروں نے یمن کے طول و عرض میں حوثیوں کے زیر استعمال متعدد اسلحہ… Continue 23reading یمن: جنگ بندی کے بعد سعودی فضائیہ کے حملے، باغیوں کے بیس کو نشانہ بنایا

دولتِ اسلامیہ نے شام کے قدیم شہر پالمیرا پر بھی قبضہ کر لیا

datetime 21  مئی‬‮  2015

دولتِ اسلامیہ نے شام کے قدیم شہر پالمیرا پر بھی قبضہ کر لیا

پالمیرا (نیوز ڈیسک)شام سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نے قدیم تاریخی شہر پالمیرا کے بیشتر حصوں پر قبضہ کر لیا ہے۔پالمیرا کو تدمر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور یہاں اسلام کی آمد سے قبل پہلی اور دوسری صدی کے آثارِ قدیمہ موجود ہیں اور… Continue 23reading دولتِ اسلامیہ نے شام کے قدیم شہر پالمیرا پر بھی قبضہ کر لیا