جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

مقررہ وقت پرزائرین واپس نہ بھیجنے والی چھ کمپنیاں معطل

datetime 11  جون‬‮  2015

مقررہ وقت پرزائرین واپس نہ بھیجنے والی چھ کمپنیاں معطل

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)سعودی وزارت حج نے واضح کیا ہے کہ عمرہ کے ویزے پر سعودی عرب میں قیام کی زیادہ سے زیادہ مدت پندرہ دن ہے اور اس سے زیادہ قیام غیر قانونی ہے۔ وزارت کی طرف سے عمرہ سروسز مہیا کرنے والی 145کمپنیوں کو ا س سلسلے میں تحریری ہدایات جاری کر دی گئی… Continue 23reading مقررہ وقت پرزائرین واپس نہ بھیجنے والی چھ کمپنیاں معطل

بھارت کاچینی لبریشن آرمی پر باغیوں کی مدد کا الزام ، چین نے تردید کردی

datetime 11  جون‬‮  2015

بھارت کاچینی لبریشن آرمی پر باغیوں کی مدد کا الزام ، چین نے تردید کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چین نے شمال مشرقی بھارت کے باغی جنگجوﺅں کی چینی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے امداد کے بھارتی الزامات کو مستردکردیا اور کہاکہ رابطے ناممکن بات ہے۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق حکام نے کہاہے کہ بھارتی میڈیا کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں جن میں دعویٰ کیاگیاتھاکہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی… Continue 23reading بھارت کاچینی لبریشن آرمی پر باغیوں کی مدد کا الزام ، چین نے تردید کردی

پاکستان برما نہیں، ایٹمی ہتھیاروں سے جواب دے سکتا ہے، ٹائمز آف انڈیا

datetime 11  جون‬‮  2015

پاکستان برما نہیں، ایٹمی ہتھیاروں سے جواب دے سکتا ہے، ٹائمز آف انڈیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر کے پاکستان مخالف بیان کے بعد بھارتی میڈیا میں بحث چھڑ گئی کہ آیا پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کا مقابلہ کرسکتے ہیں اور یہ کس حدتک خطے کے حق میں یا خلاف ہیں۔بھارتی نیوز ویب سائیٹ فرسٹ پوسٹ نے اسے پاکستان کے ساتھ چین کیلئے بھی پیغام قرار دے… Continue 23reading پاکستان برما نہیں، ایٹمی ہتھیاروں سے جواب دے سکتا ہے، ٹائمز آف انڈیا

امریکی صدر اوباما شیعہ مسلمان ہیں، سابق عراقی رکن پارلیمنٹ کا دعویٰ

datetime 11  جون‬‮  2015

امریکی صدر اوباما شیعہ مسلمان ہیں، سابق عراقی رکن پارلیمنٹ کا دعویٰ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)امریکی اور خلیجی میڈیا کے مطابق ایک سابق عراقی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما شیعہ ہے اس لئے اس کے ایران سے اچھے تعلقات ہیں، اوباما کا درمیانی نام ’حسین ‘ ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ شیعہ مسلمان ہیں۔ امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘… Continue 23reading امریکی صدر اوباما شیعہ مسلمان ہیں، سابق عراقی رکن پارلیمنٹ کا دعویٰ

ایشیا پیسیفک کی اقوام جہادی گروہوں کے خلاف جنگ کے لیے متحد ہوں‘ آسٹریلوی وزیراعظم

datetime 11  جون‬‮  2015

ایشیا پیسیفک کی اقوام جہادی گروہوں کے خلاف جنگ کے لیے متحد ہوں‘ آسٹریلوی وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے ایشیا پیسیفک کی اقوام سے کہا ہے کہ وہ جہادی گروہوں کے خلاف جنگ کے لیے متحد ہو جائیں ٹونی ایبٹ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیاگےا ہے جب امریکی صدر نے عراق میں دولتِ اسلامیہ کے حلاف 450 فوجی بھجوانے کی منظوری دی ہے۔جمعرات کو سڈنی… Continue 23reading ایشیا پیسیفک کی اقوام جہادی گروہوں کے خلاف جنگ کے لیے متحد ہوں‘ آسٹریلوی وزیراعظم

جرمن پارلیمان کے کمپیوٹرنظام ابھی بھی سائبر حملے کی زد میں

datetime 11  جون‬‮  2015

جرمن پارلیمان کے کمپیوٹرنظام ابھی بھی سائبر حملے کی زد میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جرمن پارلیمان کے کمپیوٹرز پر سائبر حملے میں اندازوں سے کہیں زیادہ نقصان ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ہیکنگ کے بعد جرمن پارلیمان کو ایک نئے کمپیوٹر نظام کی ضرورت ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مواصلات کے شعبے کی حفاظت پر مامور محکمے نے بھی کمپیوٹرز کو فوری طور پر تبدیل… Continue 23reading جرمن پارلیمان کے کمپیوٹرنظام ابھی بھی سائبر حملے کی زد میں

نیپال میں زمینی تودے گرنے سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک

datetime 11  جون‬‮  2015

نیپال میں زمینی تودے گرنے سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمال مشرقی نیپال میں زمینی تودے گرنے سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے جمعرات کی صبح گرنے والے زمینی تودوں نے تقریباً چھ دیہات کو نقصان پہنچایا۔ اس دوران کم از کم بارہ گھر مٹی کے نیچے دب گئے جبکہ ایک… Continue 23reading نیپال میں زمینی تودے گرنے سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک

امریکی صدر نے عراق میں مزید 450 فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی

datetime 11  جون‬‮  2015

امریکی صدر نے عراق میں مزید 450 فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی صدر با ر اک اوباما نے شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف جنگ کے لیے مزید 450 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدربا ر اک اوباما نے عراق میں مزید فوج بھیجنے کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد عراق… Continue 23reading امریکی صدر نے عراق میں مزید 450 فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی

امن مشن کے فوجی سیکس کے بدلے اشیا دیتے ہیں: اقوام متحدہ

datetime 11  جون‬‮  2015

امن مشن کے فوجی سیکس کے بدلے اشیا دیتے ہیں: اقوام متحدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن کے فوجی باقاعدگی سے لوگوں کو سیکس کے بدلے میں اشیا دیتے ہیں۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ ہیٹی اور لائبیریا میں سینکڑوں عورتیں بھوک اور مفلسی کے باعث اپنے… Continue 23reading امن مشن کے فوجی سیکس کے بدلے اشیا دیتے ہیں: اقوام متحدہ